پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان وومن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ایک روزہ میچ میں ہرا دیا ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی آٹھ وکٹوں سے کامیابی تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت کامیابی پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔جنوبی افریقہ کی ٹیم نے 12.3اوورز میں چار وکٹوں جے نقصان پر 68رنز بناے تھے۔بارش کے باعث میچ روکا گیا تو جنوبی افریقہ کی ٹیم ڈی ایل ایس سسٹم جے تحت نو رنز پیچھے تھی۔پاکستان نے مقررہ چیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 127رنز بناے۔جویریہ خان نے 56ناٹ اوٹ کاینات نے 29جبکہ عائشہ ظفر نے 19رنز بںاے
پاکستان کینجانب سے انعم امین نے ندا زار نے ایک وکٹ حاصل کی

تعارف: newseditor