کوئی بھی کمپنی افغان کرکٹ بورڈ کو سپانسر کرنے کیلئے تیار نہیں

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ ٹیم سپانسر کیلئے ترس گیا۱۰ دن میں دوسری مرتبہ سپارنسر کیلئے اشتہار جاری کر دیا،کاروباری حضرات اور کمپینز سپانسرز کیلئے رابطہ کر سکتی ہے،افغانستان کرکٹ کو سپانسرز کرنے کیلئے کوئی بھی کمپنی تیار نہیں،افغانستان اور آئرلینڈ سریز بھی مشکل سے کاردن یونیورسٹی نے سپانسر کیا تھا،افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ ٹاکیہ انڈیا کمپنی نے معاہدہ ختم کیا ہے،الکوزئی گروپ اور اتصالات گروپ پہلے ہی افغانستان کرکٹ بورڈ سے معاہدے ختم کر چکے ہیں،ملی ٹی وی اب افغانستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ واحد سپانسر ہے

error: Content is protected !!