ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2021

فواد عالم نے وہ کام کردیا جو گزشتہ 55 سالوں میں کوئی نہ کر پایا

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم گزشتہ 55 سال کے دوران اپنی پہلی 4 ٹیسٹ نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ 35 سالہ فواد عالم نے زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری مکمل کی ، وہ اب تک اپنے ٹیسٹ کیریئر ...

مزید پڑھیں »

ہرارے ٹیسٹ،فواد عالم کی سنچری،پاکستان کی برتری 198 رنز

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کی پہلی اننگز میں زمبابوے کے 176 رنز کے جواب میں دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 374 رنز بنا کر 198 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہرارے میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے روز جب پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو ...

مزید پڑھیں »

ڈی ڈی ڈبلیو پی نے کھیلوں کی 12 سکیموں کی منظوری دے دی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (ڈی ڈی ڈبلیو پی)نے کھیلوں کی 12 سکیموں کی منظوری دے دی جن میں 6 سکیمیں ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ کی بھی شامل ہیں۔ ڈی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس سیکرٹری کھیل محمد عابد مجید کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک، چیف پلاننگ آفیسر آصف شہاب، ڈائریکٹر ایک ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی کے پی سی ایوارڈ حاصل کرنے والی وومن جرنلسٹس کو مبارکباد

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے جرنلزم سے وابستہ خواتین صحافیوں کو کراچی پریس کلب کے تحت منعقدہ کے پی سی ویمن جرنلسٹس ایوارڈ 2021 حاصل کرنے والی 30 ویمن جرنلسٹس کو مبارکباد پیش کی ہے، سجاس کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی ...

مزید پڑھیں »

ایکسز کرکٹ کلب نےورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ایکسز کرکٹ کلب نے شوبز اسٹار کو 81 رنز سے شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان فیسٹول ٹی ٹوئنٹی نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ فاتح ٹیم کے بلے باز سہیل خان اور طاہر خان شاندار سنچری اسکور کرکے مشترکہ طورپر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ حکومت سندھ کی جانب سے کوویڈ19 کی ایس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال فیڈریشن تنازعہ،اشفاق حسین کی سربراہی میں وفد کی فہمیدہ مرزا سے ملاقات

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن تنازعہ کے ایک اہم فریق انجینئر سید اشفاق حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے گذشتہ روز وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ان کے دفتر میںملاقات کی، اس موقع پر وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری محسن مشتاق اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل(ریٹائرڈ) محمد آصف ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی نے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا

ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کپتان وسیم اکرم کا 34 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرتے ہوئے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔ شاہین آفریدی نے 50 وکٹیں 16 ٹیسٹ میچز میں حاصل ...

مزید پڑھیں »

ہرارےٹیسٹ،زمبابوے 176 پر آئوٹ،پاکستان کی برتری 103 رنز

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں زمبابوے کی ٹیم پہلی اننگز میں 176 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی جس کے جواب میں کھیل کے اختتام پر پاکستان نے کوئی وکٹ کھوئے بغیر 103 رنز بنا لیے ہیں ۔ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال ٹیم نے ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال ٹیم نے انیسویں ایشین گیمز 2022 کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایشین گیمز چین کے شہر ہینگزو میں 18 سے 22 ستمبر 2022تک شیڈول ہیں۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق تائیوان میں ہونے والی بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس عالمی وبا نے عوام کوذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا۔ثنا میر

ایبٹ آباد(چیف اکرام الدین)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثنا میر نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا میں روز بروز اضافہ عوام کیلئے تشویش ناک ہے کرونا وائرس نے عوام کو ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کر دیا انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس عالمی وبا اور ملک بھر میں جاری لاک ڈون کی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!