روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 مئی, 2021

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے فاتحین کا اعلان کردیا۔ پاکستانی کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف حالیہ اختتام پذیر سیریز میں اپنی مستقل اور عمدہ پرفارمنس کی وجہ سے اپریل 2021ء میں آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز حاصل کیا ، ...

مزید پڑھیں »

جیت کے شاندار تسلسل پر قومی کرکٹ ٹیم و کپتان بابر اعظم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی کرکٹ ٹیم کو لگاتار چھ سیریز جیتنے اور بابراعظم کو بحثیت کپتان ابتدائی چاروں ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی کپتان بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ان چھ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی سیریز ،پھر افریقہ سفاری کے دوران جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا مشن وائٹ واش مکمل، زمبابوے کو دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی شکست

پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔چوتھے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی اور یوں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں 231 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، ...

مزید پڑھیں »