روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مئی, 2021

وننگ کمبینیشن کے ساتھ چلیں گے،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز سے متعلق کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے 13 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور زمبابوے سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ سے قبل وکٹ دیکھ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، زمبابوے ٹیم کی قیادت برینڈن ٹیلر ہی کرینگے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی زمبابوے ٹیم کی قیادت برینڈن ٹیلر ہی کریں گے۔ اس حوالے سے زمبابوے کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ شین ولیمز کے ان فٹ ہونے پر برینڈن ٹیلر کو پہلے ٹیسٹ میں قائم مقام کپتان بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعے سے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے میچ سے قبل 13 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔لیگ اسپنر زاہد محمود اور سعود شکیل 13 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

خاور شاہ سندھ بیس بال اکیڈمیز کا باقائدہ آغاز کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد ہوگا،محمد محسن خان

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)”حیدرآباد و کراچی میں خاور شاہ سندھ بیس بال اکیڈمیز کا باقائدہ آغاز کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد ہوگا”۔ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجینیئر محمد محسن خان نے مذکورہ اعلان سندھ اکیڈمیز کے کووآرڈینیٹر پرویز احمد شیخ کے ہمراہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ضروری میٹنگ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔اس میٹنگ میں ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت غیر جانبدار مبصر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!