روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 مئی, 2021

ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کی سات رکنی تائیکوانڈو ٹیم عمّان پہنچ گئی

عمان(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کی سات رکنی تائیکوانڈو ٹیم اردن کے شہرعمّان پہنچ گئی قومی ٹیم کو اسلام آباد ائرپورٹ پرپاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر) راجہ وسیم احمد جنجوعہ،ناجیہ الرسول ودیگر عہدیداران نے رخصت کیا پاکستانی کھلاڑیوں کاٹریننگ سیشن 18 سے 20 مئی تک جاری رہے گا 21 مئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا سیرینا آغا 20 مئی سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرزر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی سیرینا آغا نے برک بیک کالج، یونیورسٹی آف لندن سے ہیومین ریسورس منیجمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کیوہ پاکستان، مڈل ایسٹ اور افریقہ میں ایچ آر کا ...

مزید پڑھیں »

ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں کھلاڑیوں کو کھیل کی اجازت دیدی گئی ہے، اسفند یار خٹک

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کے کھلاڑیوں کی جانب سے پریکٹس نہ ہونے کے باعث بیشتر کھیلوں کے کھلاڑی سست روی کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ بعض کھلاڑیوں نے اپنے آپ کو دیگر مشاغل میں مصروف کردیا ہے ‘ اس وقت صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سمیت کھیلوں کی تمام سرگرمیاں مکمل طور پر بند ہیں اور کہیں پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز جو ابوظبی میں شیڈول تھے ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن بھی نان کنٹیکٹس گیمز میں شامل ہے اس لئے اس کھیل کو بھی کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلام گل

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)بیڈمنٹن بھی نان کنٹیکٹس گیمز میں شامل ہے اس لئے اس کھیل کو بھی کھیلنے کی اجازت دی جائے تاکہ کھلاڑیوں کا وقت بھی ضائع نہ ہو اور ن کی امیونٹی سسٹم کرونا جیسی بیماری کے خلاف مضبوط ہوں یہ مطالبہ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سلام گل نے اپنے ایک بیان میں کیا ، ...

مزید پڑھیں »

سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیا ٹیم کو کام سے روکنے کی کوشش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پرانا گولیمار میں جی ٹی وی کی رپورٹنگ ٹیم پر حملہ کی کوشش،مقامی فٹبال آرگنائزرز نے کیمرہ مین کو کام کرنے سے روک دیا اور اسپورٹس رپورٹر اور باقی اسٹاف کو ہراساں کیا ۔ جی ٹی کی رپورٹنگ ٹیم سندھ اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں نو تعمیر شدہ اولڈ گولیمار فٹبال اسٹیڈیم کے منصوبہ میں غبن اورناقص ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ کے سربراہ کی تلاش کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عروج ممتاز کی جانب سے قائمقام سربراہ برائے خواتین کرکٹ کی اضافی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد پی سی بی نے ویمنز کرکٹ کے فل ٹائم سربراہ کی تلاش کا فیصلہ کیا ہے۔ تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد اس عہدے پر تعینات ہونے والے امیدوار کو ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لئے قلیل اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں، امریکن بیس بال کوچ مسٹر برائن فروچز جون میں پاکستان آئیں گے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق کرونا کی وجہ سے مختلف انٹر نیشنل بیس بال ایونٹس ملتوی ہوچکے ہیں یا ان کی تاریخیں آگے بڑھا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!