لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ20میچز ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت، ان کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اینڈڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی، ایمریٹس کرکٹ بورڈ اور ابوظہبی اسپورٹس کونسل کے تعاون اور پی سی بی کی انتھک کوششوں کے باعث ایونٹ کو مکمل کرنا ممکن ہوسکا۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2021
سید اظہر علی شاہ کل اے سی سی کے ووٹنگ وفد کے لئے الیکشن لڑیں گے
پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (پی سی ایف) کے صدر سید اظہر علی شاہ کل (جمعہ) کو ورچوئل سیشن میں ایشین سائیکلنگ کنفیڈریشن (اے سی سی) کے ووٹنگ وفد کے انتخابات لڑیں گے۔ مسٹر شاہ ، ساؤتھ ایشین سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں ، امید کی جاتی ہے کہ وہ اس نشست پر کامیاب ہوں گے۔ دنیا بھر میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 6 کے تمام اضافی اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ اٹھائے گا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے کراچی سے بیرون ملک جانے پر تمام اضافی اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اٹھائے گا، کھلاڑیوں کی 25مئی کو پاکستان سے روانگی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین پلیئرز کو پہلے پاکستان بلا کر دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ابوظہبی روانگی کا پلان بنایا گیا ہے،روانگی کے پلان کو ٹیم ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چمپئن شپ 18جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چمپئن شپ 18جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، پاکستان واپڈ مرد اور خواتین کے دونوں ایونٹس میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد وں اور خواتین کی سولہ ، ...
مزید پڑھیں »بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہونا مشکل ہے،مائیکل ہسی
سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل ہسی نے کورونا کے باعث بھارت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد مشکل قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں 45 سالہ مائیکل ہسی کا کہنا تھا کہ بھارت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انعقاد ہونا مشکل ہے ، کئی کرکٹ بورڈز کورونا کیسز کے باعث بھارت میں کھیلتے ہوئے گھبراہٹ کا شکار ہوں گے۔انہوں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لئے قومی ٹیم کے پاس ایک علیحدہ کوچ ہونا چاہئے،رمیز راجہ
سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی فارمیٹ کے لئے قومی ٹیم کے پاس ایک علیحدہ کوچ ہونا چاہئے۔ 58 سالہ رمیز راجہ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کو ایک ٹیم ڈائریکٹر کی بھی ضرورت ہے جو جدید سوچ رکھتا ہو۔ رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے اگر آپ شکستوں سے ڈرنا شروع ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں اہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک
پاکستان سپر لیگ کے یو اے ای میں شیڈول بقیہ میچوں میں کئی اہم غیر ملکی کھلاڑیوں اور فرنچائزز کے کوچز کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں نیا ڈرافٹ نہیں کرائے گا۔ ایونٹ میں ہر ٹیم میں اب 18 کی بجائے 20 کھلاڑی شامل ...
مزید پڑھیں »تمام رکاوٹیں ختم، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی منظوری ہو گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے ...
مزید پڑھیں »