روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جولائی, 2021

ومبلڈن اوپن، راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل میں شکست

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے ہیں، انھیں کوارٹر فائنل میں پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پولینڈ کے ہوبرٹ ہرکاز نے راجر فیڈرر کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کیا۔ ہوبرٹ ہرکاز نے راجر فیڈرر کو 3-6، 6-7 اور 0-6 سے ہرا کر سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ، انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا

یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا۔ یورو کپ فٹبال میں دوسرا سیمی فائنل پہلے ہاف میں انتہائی سنسنی خیز رہا جب ڈنمارک کے ڈیمزگارڈ نے 30 ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث بغیر تماشائیوں کے ہونگے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے سبب اولمپک مقابلے بغیر تماشائیوں کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاپانی میڈیا ذرائع کے مطابق 26 جولائی سے شروع ہونے والے اولمپک مقابلوں میں تماشائی نہیں ہوں گے۔دنیا: کورونا وائرس سے اموات 40 لاکھ 10 ہزار سے متجاوز میڈیا ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے ...

مزید پڑھیں »

کہیں نہیں جائوں گا، علاج پاکستان میں کرائوں گا، نوید عالم

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کینسر کے مرض میں مبتلا ہاکی اولمپئین اور ورلڈ کپ 1994 ء کی فاتح ٹیم کے رکن نوید عالم کا کہنا ہے کہ انہیں کہیں نہیں جانا، وہ اپنا علاج پاکستان میں ہی کروائیں گے ۔ ہاکی اولمپئین نوید عالم نے ماضی کی یاد شیئر کرتے ہوئے کہا کہ شوکت خانم اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو منوسواہنے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ منو سواہنے کو فوری طور ہر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔ منو سواہنے کو ہٹانے کا فیصلہ تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں ...

مزید پڑھیں »

نئی نویلی انگلش ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو دھول چٹا دی

کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ ڈیبیوٹنٹس والی انگلینڈ کی ٹیم نے تجربہ کار پاکستان ٹیم کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف ہوم ٹیم نے ایک وکٹ گنوا کر 22ویں اوورز میں ...

مزید پڑھیں »