روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جولائی, 2021

اولمپئین نوید عالم انتقال کر گئے

کینسر کے مرض میں مبتلا سابق اولمپئن نوید عالم انتقال کرگئے۔نوید عالم کی صاحبزادی ہاجرہ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایاکہ نوید عالم کی گزشتہ رات لاہور کے کینسر اسپتال میں پہلی کیموتھراپی ہوئی تھی جس کے بعد ان کی طبیعت بگڑ گئی جس پر والد کو آئی سی یو منتقل کیا گیا تاہم وہ خالقِ ...

مزید پڑھیں »

یورنیورسل فائٹ لیگ کے آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکا میں اسناد تقسیم کرنے کی تقریب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اھتمام یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکاء میں اسناد ایوارر کرنے کی تقریب 11۔جولائ بروز اتوار 4 بجے سہ پھر اسلام آباد ھوٹل میں منعقد ھوے۔ گزشتہ ماہ چاروں صوبوں میں منعقد ھونیوالے آن لائن کوچنگ کورس میں کامیاب ھونے والے کوچز میں اسناد کی تقسیم کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

حکومت کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ کرنل آصف زمان

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ):پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل محمد آصف زمان  (ریٹائرڈ)نے کہا ہے کہ ملک میں نیشنل سپورٹس فیڈریشنز کھیلوں کے ٹیلنٹ کو گراس روٹ سطح پر اٹھانے کے لئے بھر پور  اقدامات کریں  اور حکومت  کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان سپورٹس بورڈ میں ...

مزید پڑھیں »

کراچی فرینڈز ویٹرنز نے ورچوئل ایکسز رمضان کرکٹ فیسٹول ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی فرینڈز ویٹرنز نے چار وکٹوں سے ایکسز کرکٹ کلب کو شکست دیکر ورچوئل ایکسز رمضان کرکٹ فیسٹول ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی اور فائنل کے مین آف دی میچ قرار پائے، سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ تفصیلات کے مطابق اصغر علی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کی شاہد آفریدی فاونڈیشن کے ساتھ معاہدے کی تجدید

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سماجی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدے میں مزید دو سال کی تجدید کر دی ہے۔ ایس اے ایف مزید دو سال کے لیے پی سی بی کا چیریٹی پارٹنر رہے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2019 میں شاہد آفریدی فاؤنڈ یشن کے ساتھ دو سال کے ...

مزید پڑھیں »