ایبٹ آباد ڈسٹرکٹ ٹیبل ایسوسی ایشن کا اجلاس

آیبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا ایک اجلاس زیر صدارت نائب صدر کے پی کےٹیبل ٹینس شاہد رفیق مغل کے منعقد ہواجس میں سیکریٹری جنرل ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن محمد زاہد ساجد رفیق مغل ناب صدر ایبٹ آباد ٹینس ایسوسی ایشن سید کاشف شاہ پریس سیکریٹری شوکت حسین اور دیگر نے شرکت کی

اجلاس میں متفقہ طور پر تحصیل میونسپل آفیسر محمد افضل خان کو ضلع ایبٹ آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کا سرپرست اعلی مقرر کرنے کی درخواست کی گئی جوکہ ٹی ایم او نے منظور لی اور انہوں نے اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی

اور ساجد رفیق مغل نے انکے نا پر صوبائی ٹیبل ٹینس چمپئن شپ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا جس پر انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دھانی کرائی جس پر انکا شکریہ ادا کیا گیااجلاس میںشعیب حیدر کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا کہ وہ ہر ممکن تعاون کرتے ہیں

تعارف: newseditor