روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جولائی, 2021

میسی کی تصویر نے سوشل میڈیا پر ریکارڈ قائم کردیا

ارجنٹائن اور بارسلونا فٹبال کلب کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی تصویر بن گئی۔انسٹاگرام پر میسی کے ذاتی اکاؤنٹ سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی جس میں ارجنٹائن کے کھلاڑی کو کچھ روز قبل جیتے گئے کوپا امریکا ٹورنامنٹ کی ٹرافی تھامے دیکھا جا سکتا ہے ۔اس ...

مزید پڑھیں »

2032کے اولمپکس کی میزبانی برسبین کریگا

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے برسبین کو 2032 ء اولمپکس کا میزبان منتخب کرلیا۔ برسبین کوآئی اوسی کے اجلاس میں اولمپکس 2032 ء کی میزبانی سونپی گئی،ووٹنگ میں 77 میں سے 72 ووٹ برسبین کے حق میں آئے، جبکہ 5 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا میں تیسری بار اولمپکس مقابلوں کی میزبانی کی جائے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ جاری،محمد رضوان 7ویں پوزیشن پر آگئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ٹاپ ٹین بیٹسمینوں میں شامل ہوکر ساتویں نمبر پر آگئے، بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں ۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد جاری نئی پلیئرز رینکنگ میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان بدستور پہلے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے بارباڈوس روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگئی، پاکستان میں موجود ٹیسٹ ٹیم کے 11 کھلاڑی کل سے آئسولیشن اختیار کریں گے، تمام 11 کھلاڑی 26 جولائی کو براستہ لندن بارباڈوس روانہ ہوں گے۔ دورۂ انگلینڈ میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم آج انگلینڈ سے بارباڈوس روانہ ہوگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ نے جیت لی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری مقابلے میں انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ۔ پاکستان نے مانچسٹر میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز ...

مزید پڑھیں »