روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جولائی, 2021

الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے گراس روٹ لیول پر ہاکی اسکیلز اور فٹنیس پروگرام کا اغاز 25 جولائی سے ہوگا ۔ عظمت پاشا

اسکیلرز ایجوکیشن کے تعاون سے الصغیر ہاکی کلب ہاکی اسکیلز اور فٹنیس پروگرام کا اغاز جس میں اولیمپین اور انٹرنیشنل کھلاڑی بچوں کو تربیت دینگے ۔ انٹرنیشنل عدنان اشرف ماسٹر ٹرینر جبکے اولیمپین طارق شیخ ، انٹرنیشنل شاہد السلام ، انٹرنیشنل لیق لاشاری انکے معاون ہونگے ۔ انٹرنیشنل مسرور جاوید کو کیمپ کمانڈنٹ اور نیشنل ہاکی پلیئر عامر صدیقی کو ...

مزید پڑھیں »

32 کھلاڑیوں پر مشتمل انڈر 19 کیمپ کا آغاز اگلے ہفتے سے کراچی میں ہو گا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر19کے 32 کھلاڑیوں پر مشتمل کیمپ کاآغا 29 جولائی کو نیشنل اسٹیڈیم میں واقع حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی میں ہو گا،آٹھ ہفتے تک جاری رہنے والے کیمپ میں پورے ملک سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ 32 ممکنہ کھلاڑیوں میں پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کے تمام 17 ممبران شامل ہیں ان کا انتخاب اپریل کے دورہ بنگلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ایشین بیس بال چیمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، قومی ٹیم اور نے ویسٹ ایشیا میں 2019 کی رینکنگ کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔ دوسری جانب بیس بال فیدریشن آف ایشیا نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ منسوخ کردیا ہے۔ فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ایونٹ کورونا کی وجہ سے منسوخ ہوا ہے جو ستمبر میں ایران میں ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی شوٹر گلفام جوزف میڈل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکے۔ ٹوکیو اولمپکس میں مینز 10میٹر ایئر پسٹل میں گلفام جوزف کی نویں پوزیشن رہی، فائنل راؤنڈ کے لیے آٹھ شوٹرز کو کوالیفائی کرنا تھا۔ کوالیفیکیشن راؤنڈ میں ایک موقع پرگلفام جوزف کی ساتویں پوزیشن ہوگئی تھی لیکن وہ ساتویں پوزیشن برقرار نہ رکھ سکے۔ دوسری جانب ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا

ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نےاسٹریٹ سیٹ میں شکست دے دی، میچ میں یاما گوچی کی جیت کا اسکور 3-21 اور 8-21 رہا۔ ٹوکیو اولمپکس میں پہلا گولڈ میڈل چین کی ینگ کیان نے اپنے نام کیا ، انہوں ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو گیا،پاکستانی دستے کی قیادت ماحور شہزاد اور خلیل اختر نے کی

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے سب سے بڑے میلے اولمپکس  2020 کا جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ٹوکیو اولمپکس کا کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہوتے ہی اسٹیڈیم رنگ و نور میں ڈوب گیا اور تقریب شروع ہوئی تو سب سے پہلے اولمپیئن نے جاپانی پرچم تھامے انٹری دی۔ افتتاحی تقریب میں جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی آمد ہوئی، اس موقع ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کی بارباڈوس کے ساحل پر موچ مستیاں

بارباڈوس(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے، ویسٹ انڈیز آمد پر کووڈ ٹیسٹ کلیئر کرتے ہی قومی کرکٹرز نے برج ٹاؤن بارباڈوس میں طویل ٹریننگ سیشن کیا، قومی کرکٹرز نے بارباڈوس کے ساحل پر بھی وقت گزارا۔ ویسٹ انڈیز سے پانچ ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ...

مزید پڑھیں »