حیات أبادسپورٹس کمپلپلیکس گالا10اگست سےشروع ہوگا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) یوم آزادی کی مناسبت سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس گالہ اگست کے دوسرے ہفتے میں شروع ہوگا جس میں سات مختلف کھیلوں کے مرد و خواتین کے مقابلے کروائیں جائیں گے ان مقابلوں میں بیڈمنٹن ، اتھلیٹکس ، ٹیبل ٹینس ، فٹ بال ، کراٹے سمیت دیگر مقابلے ہونگے دو تک تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کی افتتاحی تقریب دس اگست کو ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیار خٹک ہونگے..

تعارف: newseditor