روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2021

برازیل ٹوکیو اولمپکس فٹبال ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے فٹبال ایونٹ میں برازیل فائنل میں پہنچ گیا۔سابقہ چیمپیئن ٹیم نے سیمی فائنل میں میکسیکو کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ برازیل اور میکسیکو کے درمیان میچ مقررہ اور اضافی وقت میں 0-0 سے برابر رہا۔تاہم میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا جہاں برازیل نے 1-4 سے کامیابی حاصل کی۔

مزید پڑھیں »

آخری ٹی ٹوئنٹی بھی بارش میں بہہ گیا، سیریز پاکستان نے جیت لی

گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ)چار ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا جس کے  ساتھ ہی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز کی اننگز کے 3 اوورز مکمل ہونے ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس،تمغوں کی دوڑ میں چین کی برتری برقرار

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس کے گیارہویں روز بھی چینی ایتھلیٹ 3 گولڈ میڈلز   جیت کر  تمغوں کی مجموعی دوڑ میں سب سے آگے رہے۔ چینی ایتھلیٹس نے مزید3 گولڈ میڈلز جیت کر  طلائی تمغوں کی  تعداد 32 کرلی۔ چین نےآرٹسٹک جمناسٹک کے مینز اور ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیتے جبکہ ڈائیونگ کے 3 میٹر مینز اسپرنگ بورڈ میں بھی ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم فائنل میں تاریخ رقم کرنے کیلئے پرعزم

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)جاپان میں جاری ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں فائنل کے لے کوالیفائی کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ اللہ تعالے کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوا ہوں، پاکستانی قوم کا بھی بہت شکر گزار ہوں جس نے میرے لیے دعائیں کیں ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم اولمپکس مقابلوں میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے اتھلیٹ بن گئے

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، ارشد ندیم اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو کے فائنل مقابلے سات اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہوں گے۔ ارشد ندیم ٹاپ تھری ...

مزید پڑھیں »