روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2021

ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ہوں،ڈیرن سیمی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈیرن سیمی نے ستارہ پاکستان ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیرن سیمی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے شیئر کردہ پیغام پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ستارہ پاکستان کا اعزاز ملنے پر شکر گزار ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم اور طلحہ طالب کیلئے صدر کی جانب سے 10،10 لاکھ روپے انعام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نیزہ باز ارشد ندیم اور ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے ملاقات کی۔ گزشتہ دنوں جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپک گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی ...

مزید پڑھیں »

کشمیئر پریمیئر لیگ،سہیل تنویر کی عمدہ کارکردگی،مظفر آباد ٹائیگرز فائنل میں پہنچ گئی

مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے کوالیفائر میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے راولا کوٹ ہاکس کو 7 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 164 رنز بنائے جس میں انور علی 57 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 124رنز کی برتری حاصل

پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنالیے اور اسے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز کا آغاز عمران بٹ اور عابد علی نے کیا۔ عمران بٹ بغیر ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے،چیف جسٹس آزاد کشمیر

مظفرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے کہا ہے کہ کشمیر پریمئر لیگ ایک تاریخی ایونٹ ہے اس سے لائن آف کنٹرول کے اس پار اچھا پیغام جائے گا انشاء اللہ وہ دن بھی دور نہیں جب سرینگر اور جموں میں بھی کے پی ایل کروائیں گے جس آزادی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!