روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اگست, 2021

قومی ٹیم کیلئے ایک ہی ہیڈ کوچ ہونا چاہئے ،عبدالرزاق

سابق آل رانڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کیلئے ایک ہی ہیڈ کوچ ہونا چاہئے کیونکہ ٹیسٹ اور ون ڈے کے لئے علیحدہ کوچز کی تقرری سے کھلاڑیوں کو پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تقرری کیلئے مختلف تجاویز سامنے آنے لگیں۔ رواں سال آئی سی سی ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی قرنطینہ میں شیف بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی انگلینڈ میں قرنطینہ میں وقت گزاری کیلئے شیف بن گئے۔اظہر علی نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن کے دوران فینز سے گفتگو کی اور اسی دوران کچن میں دال بھی بنائی۔لائیو سیشن کے دوران وہ دال بنانے کی ترکیب کے حوالے سے اہلیہ سے مشورے بھی لیتے رہے۔اظہر علی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے بیٹے کو اپنا کوچ بنا لیا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے ایونٹ سیچند یادگار تصاویر جبکہ اپنیبیٹے اذہان کیساتھ لی گئی اپنی ایک پسندیدہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے ٹینس ایونٹ کے اختتام ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کچن میں اہلیہ کا ہاتھ بٹانے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد بھی دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ مکمل کرنے کے بعد واپس گھر پہنچ کر اہلیہ کا کچن میں ہاتھ بٹانے لگے۔سرفراز احمد کی اہلیہ خوشبخت نے سرفراز احمد کی پاستہ بناتے ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اہلیہ نے لکھا کہ ’سرفراز کے گھر پر ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز،25فیصد شائقین کو گرائونڈ آنے کی اجازت

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی، این سی او سی نے سیریز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی۔این سی او سی کے مطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ون ڈے میچز میں 4500 تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی، قذافی اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!