روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اگست, 2021

ارشد ندیم کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محمد عامر جان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ارشد ندیم نوجوان کھلاڑیوں کے لیے اُمید کی کرن بن کر اُبھرے ہیں۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل تھرو بال چیمپئن شپ بلوچستان نے جیت لی

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل تھرو بال چیپمئن شپ بلوچستان نے جیت لی،محکمہ امور نوجوانان خیبر پختونخوا اور تھرو بال ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے وادی ناران کے پر فضاء مقام بٹہ کنڈی میں منعقدہ چیپمئن شپ کےفائنل میں بلوچستان نےخیبر پختونخوا کوایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ...

مزید پڑھیں »

کوئن اولمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خواجہ سرا اتھلیٹ بن گئیں

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ویمن فٹبال کے فائنل میں کینیڈا نے سوئیڈن کو سنسنی خیز  مقابلے کے بعد شکست دی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی کینیڈین ویمن فٹبال ٹیم میں شامل مڈ فیلڈر ’کوئن‘ بھی اولمپک گولڈ حاصل کرنے والی پہلی خواجہ سرا کھلاڑی بن گئی ہیں۔ 25 سالہ کوئن نے ...

مزید پڑھیں »

امریکی خاتون اتھلیٹ ایلی سن فیلکس نے اولمپکس میں زیادہ تمغے جیتنے کا کارل لوئس کا ریکارڈ توڑ ڈالا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)امریکا کی ایلی سن فیلکس ٹوکیو اولمپکس میں 400 میٹر ریس میں کانسی(برانز) کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں سب سے زیادہ 11 اولمپک میڈل جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ ایلی سن فیلکس نے ٹوکیو اولمپکس کی 400 میٹر ریس کا فاصلہ 3 منٹ اور 16 اعشاریہ 85 سیکنڈز میں طے کیا۔ 400 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،اختر عباس خواجہ صدر اوربادشاہ گل سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے،اس حوالے سے گزشتہ روزپنجاب سپورٹس کمپلیکس لاہور میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا محمدسرور سمہت دیگر عہفیداراورسمیت ملک بھر سے کبڈی ریفریز نے کثیر تعدادامیں حصہ لیا۔پاکستان کبڈی ریفریز ایسوسی ایشن کی کابینہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کبڈی تین روزہ لیول ون ٹیکنیکل کورس لاہور میں شروع ہوگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری زیر اہتمام پاکستان کبڈی تین روزہ لیول ون ٹیکنیکل کورس لاہور میں شروع ہوگیا،پنجاب سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس کورس میں پاکستان واپڈا،آرمی،ریلوے،پولیس،ایچ ای سی،ریلوے،نیوی،سندھ،پنجاب،بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان،اسلام آبادسے45 مردو خواتین ریفریز شریک ہیں۔کورس کے افتتاح کے موقع پر پاکستان کبڈی ریفر یز اایسوسی ایشن کے صدر اختر عباس خواجہ اورمہمان تھے جبکہ پاکستان کبڈی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!