روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اگست, 2021

اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرمیں ٹیگ بال کی فروغ کیلئےملک کے چاروں صوبوں کے طرح اسلام آباد ٹیگ بال ایسوسی ایشن کاقیام بھی عمل میں لالیاگیا۔صدرعابدجاوید اورسعودأغاجنرل سیکرٹری منتخب ہوگےجبکہ دیکرکابینہ پھی عمل میں لایاگیاہے۔اس حو,الے سے اقراءیونیورسٹی اسلام ابادمیں ایک پروقارتقریب منعقد ہوئی جسمیں ہنگری سفارت خانےمیں تعینات ڈپٹی چیف۔مشن Tivadar Takacs,پاکسپتان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری اور اسلام أباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج رات آٹھ بجے شروع ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج پراویڈینس میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا اور تیسرا میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس، بیلجیئم بھارت کو شکست دیکر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( ) پاکستان تھروبال فیڈریشن نے نیشنل مینز تھروبال چیمپیئن شپ کے لئے مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا ہے، چیمپئین شپ 5 سے 7 اگست تک ناران میں کھیلی جائےگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئین شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور چیمپئین شپ کو احسن طریقے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کا افتتاحی میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کا آغاز 6 اگست سے ہوگا جبکہ فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تمام ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات نے پریمیئر لیگ ٹی 20 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات نے پریمیئر لیگ ٹی 20 کی تاریخوں کا اعلان کردیا، پریمیئر لیگ ٹی 20 کا مرکز دبئی کرکٹ اسٹیدیم ہوگا ٹورنامنٹ جنوری اور فروری 2022 میں کھیلا جائے گا، فرنچائز طرز کے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں ہوں گی، امارات کی پریمیئر لیگ ٹی 20 امارات کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ ، خصوصی فلیگ شپ ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہاکی پلیئرز کو فیڈریشن نے تین ماہ کا وقت دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو تین ماہ میں فٹنس مطلوبہ معیار پر لانے کا ٹاسک دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف سینٹرل کنٹریکٹ سے ڈراپ ہونے والے کھلاڑیوں کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔ اس امر ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے کپتان فٹنس معیار پر پورے نہ اترسکے، سنٹرل کنٹریکٹ بھی نہ مل سکا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 12 کھلاڑیوں کوسینٹرل کنٹریکٹ دینےکا اعلان کیا ہے جبکہ کپتان رضوان سینیئر فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کی وجہ سے معاہدہ حاصل نہ کرسکے۔ ‎پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری آصف باجوہ نے قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین منظور جونیئر اور ہیڈ کوچ خواجہ جنید کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی روایتی کھیلوں کی عبوری کمیٹی میں دو پاکستانی نمائندوں کا انتخاب

عالمی تنظیم آئی ٹی ایس جی اے فرانس نے ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز ایسوسی ایشن کے تنظیمی ڈھانچے کو استوار کرنے کے لئے گزشتہ روز آن لائن میٹنگ طلب کی تھی, جو کہ عالمی صدر پروفیسر گائے جوآن(فرانس) اور یورپی صدر ڈاکٹر پیری لیواگا(اسپین) کی براہ راست نگرانی میں منعقد ہوئی. جس میں براعظم ایشیا کے اہم ممالک کے نمائندوں ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈاکٹر نجیب اللہ پی سی بی کے چیف میڈیکل آفیسر مقرر۔ڈاکٹر نجیب اللہ کرکٹ آسٹریلیا، کرکٹ نیو ساوتھ ویلز، فیفا اور آسٹریلین فٹبال لیگ کیساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ڈاکٹر نجیب اللہ اس وقت ساوتھ فری مینٹل فٹبال کلب کے ساتھ منسلک ہیں۔ ڈاکٹر نجیب اللہ، ڈاکٹر سہیل کی جگہ پی سی بی سی ایم او ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!