روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 نومبر, 2021

وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرز کے کپتان مقرر

پاکستانی لیفٹ آرم باولر وہاب ریاض دیکن گلیڈی ایٹرزکے کپتان مقرر کر دیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق 19نومبر سے ابوظبی میں شروع ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں شامل ٹیم دیکن گلیڈی ایٹرز نے 36سالہ پاکستانی گیند باز وہاب ریاض کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے جبکہ مشتاق احمد دیکن گلیڈی ایٹرزکے ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دیں ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ انٹر ہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ انٹر ہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ارمڑ بالا نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نحقی کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سرہ درگئی نے تیسری پوزیشن حاصل کی اس موقع پر مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری سپورٹس ڈسٹرکٹ پشاور نوید اختر نے کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ایج گروپ بوائز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر11 ‘انڈر13 اور انڈر15 بوائز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے پی اے ایف سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی’ مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی پاکستان سکواش فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ونگ کمانڈر ارمغان نے کیا’ان کے ہمراہ پی اے ایف کے ڈائریکٹر سپورٹس گروپ کیپٹن سید احمد قاضی’صوبائی سکواش ...

مزید پڑھیں »

امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا.امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیالاس ویگاس سے آمدہ اطلاعات کے مطابقپاکستانی ابھرتے ہوئےانٹرنیشنل اسٹار حاشر خالد راجہ نے لاس ویگاس امریکہ میں منعقدہ عالمی مارشل آرٹ جوجستو مقابلوں میں چاندی کا تمغہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 20 نومبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے ...

مزید پڑھیں »