روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 نومبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ہے، تاہم ہدف کا تعاقب جاری ہے جہاں میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ایک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا  کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے، محمد رضوان 67 اور فخر زمان رنز 55 بناکر نمایاں رہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کیخلاف بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں تیز ترین ڈھائی ہزار رنز مکمل کیے اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے 62 ویں اننگز ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے میھتیو ہیڈن کا ریکارڈ توڑ ڈالا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر  اعظم نے اپنے ہی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو  ہیڈن کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بابر اعظم نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار چوکے سے اپنا کھاتا کھولا اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر کو میچ سے قبل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل،آسڑیلیا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دےدی ۔ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بھی اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک کا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب کابینہ کو دلی مبارکباد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خیبرپختونخوا اسفندیارخان خٹک نے سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر عاصم شیراز سیکرٹری شاہد خان آفریدی اور دیگر نومنتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوصوبے میں سپورٹس کے فروغ اور کھلاڑیوں کے فلاح اور بہبود کے سلسلے میں اپنا کام اسی طرح جاری رکھی گی انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹین فارمیٹ اولیمپکس کے لئے موزوں ترین فارمیٹ ہے فاف ڈوپلیسس

ٹین فارمیٹ اولمپیکس کے لئے موزوں ترین فارمیٹ ہے کیونکہ اس کا دورانیہ انتہائی کم اور انٹرٹیمنٹ سے بھر پور ہے یہی وجہ ہے کہ یہ فارمیٹ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہارابوظبی ٹی 10سیزن فائیو میں ڈیبیو کرنے والے سابق جنوبی افریقی کپتانفاف ڈوپلیسس نے ورچوئل کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!