روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 نومبر, 2021

رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے کتنی محبت کرتا ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے اس فیصلے کا مطلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کردیا،چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈکوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر ورلڈ کپ میں قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ معین شکیل نائب کپتان ہونگے، کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین میں تربیت حاصل کریں گے

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے اپنے پریس بیان میں بتایا کہ جونیئر مرد اور ایک جونیئر خواتین سائیکلسٹ 22 نومبر 2021 سے منامہ بحرین میں روڈ ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیے گئے۔ کیمپ کا انعقاد بحرین سائیکلنگ ایسوسی ایشن یو سی آئی سالیڈیرٹی پروگرام کے تحت کرے گی۔ اس سلسلے میں تمام اخراجات بحرین سائیکلنگ ...

مزید پڑھیں »

کراٹے کوچ شاہ فیصل نے ورلڈ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ امتحان پاس کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور قومی کراٹے کوچ شاہ فیصل نے پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں ورلڈ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ کا امتحان پاس کر لیا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ خاص طور پر خیبرپختونخوا کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے’شاہ فیصل نے اس سے قبل قومی مختلف کورسز میں کامیابی حاصل کی اس کے بعد انہوں ...

مزید پڑھیں »

سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ19,18نومبر کومنعقد ہوگا

کراچی (اسپورٹس نیوز)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے 2روزہ سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے، بروز جمعرات جمعہ 19,18نومبر کو استاد علمہ محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوں گے۔ جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے سینئر کلاس کے مرد باکسرز، وزن +92,92,86,81,75,71,67,73.5, 60,57,54,51,48کلو ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان 7 شہروں کا اعلان کردیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!