روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 نومبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت افغانستان کو شکست دیکر پھر سیمی فائنل دوڑ میں شامل

مینز ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی بقا کی جنگ لڑتی بھارتی کرکٹ ٹیم افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر دوبارہ سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما اور کے ایل راہول نے اپنی ٹیم کے لیے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ،ٹیموں کی آمد شروع

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے7 ممالک کے کھلاڑی اور آفیشلز اسلام آباد پہنچ گئے۔ عمان، اردن، قازقستان، مصر اور ایل سلواڈور کے کھلاڑی اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرپہنچے ، جہاں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے اعلیٰ عہدیداران نے ان کا استقبال کیا، علاوہ ازیں میچ ریفریز سمیت عراق اور نیپال ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا

انگلینڈ کےبائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز  پیر کی انجری کے باعث  رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ واضح رہے کہ انگلش فاسٹ بولر ٹیمال ملز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے۔ انگلینڈ نے اپنے  اسکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ سپر 12 مرحلے ...

مزید پڑھیں »

ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی ٹیگ بال اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی ٹیگ بال اکیڈمی کا باضابطہ افتتاح کردیاگیا،افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آپریشن سیدثقلین شاہ تھے جبکہ انکے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، پاکستان ٹیگ بال فیڈریشن کے صدر میاں ابصاررعلی، میاں راحت علی ،ٹیبل ٹینس کی انٹر نیشنل کھلاڑی اقراء رحمن اور ٹیبل ٹینس کو چ آمنہ خان بھی موجودتھیں۔ جنہوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ نے مقابلہ خوب کیا،کیویز بچ گئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو 16 رنز سے شکست دے دی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس کا کیویز ٹیم نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 172رنز بنائے۔ جواب ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کرسکتی ہے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کے لیے تیاری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم نمبر ون بن گئے

پاکستان کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں. آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 834 پوائنٹس حاصل کرکے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچ گئے ہیں.اس فہرست میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا دوسرا نمبر ہے. ان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،محمد عامر کا ایسا ریکارڈ جو اب تک نہیں ٹوٹ سکا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں اس وقت کونسا کرکٹر سب سے کم عمر اور کونسا کرکٹر سب سے عمر رسید ہے؟اگر آپ کو نہیں معلوم تو اس وقت جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے کم عمر کرکٹر افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ گرباز ہیں، شارجہ میں جب انہوں نے سکاٹ لینڈ کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

آئوٹ آف فارم بھارت کو ان فارم افغان ٹیم کا چیلنج درپیش

اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا اور مجموعی طور پر ٹورنامنٹ کا 33واں میچ جیت کی متلاشی بھارت اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا، افغانستان کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیل کر دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اچھی پوزیشن موجود ہے جبکہ بھارت اب تک کھیلے گئے تمام میچوں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!