روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 نومبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کامیابی کی راہ پر گامزن پاکستان نے نمیبیا کو بھی روند ڈالا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان نے گروپ اسٹیج میں اپنی مسلسل چوتھی کامیابی کے بعد ایونٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ 2 کے اس میچ میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے 190 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں حریف ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انگلش ٹیم کے کپتان مورگن نے سب کپتانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اوئن مورگن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے کامیاب کپتان بن گئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا کے خلاف کامیابی اوئن مورگن کی بطور کپتان یہ 43ویں کامیابی ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ان سے قبل بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور افغانستان کے اصغر افغان نے بطور کپتان 42، 42 میچز ...

مزید پڑھیں »

بھارت اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گا، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی۔نجی ٹی وی چینل پروگرام میں انہوں نے بھارت پر ورلڈکپ میچز میں ناقص کارکردگی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو افغانستان سے بھی ہار ...

مزید پڑھیں »

بائیوسیکیورببل کی خلاف ورزی،انگلش امپائر پر پابندی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے سخت قوانین کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف کو 6 روز کی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکیور ببل کے قوانین کی خلاف ورزی کا معاملہ پیش آیا ہے جس کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کا بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں پاکستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نمیبیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی ٹیم نے چوتھے میچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ بنگلہ دیش کو روند کر سیمی فائنل دوڑ میں شامل

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے آج دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی ...

مزید پڑھیں »

کمزور نمیبیا کا آج مضبوط پاکستان سے ٹکرائو

اختر علی خانٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا اور مجموعی طور پر 31 واں میچ کامیابیوں کی راہ پر گامزن پاکستان اور ناکامیوں سے دوچار نمیبیا کی ٹیموں کے درمیان ہوگا ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا یہ پہلا موقع ہوگا کہ پاکستان اور نمیبیا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ایک ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!