این سی او سی نے پاکستان سپر لیگ 7 کے کراچی میں میچز کے لیے 25 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دیدی۔پاکستان سپر لیگ لیگ کا پہلا مرحلہ 27 جنوری سے 7 فروری تک نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔این سی او سی کے فیصلے کے مطابق کراچی میں شیڈول ہر میچ میں تقریباً 8000 تماشائیوں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2022
بابر اعظم آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد رضوان ٹیم میں وکٹ کیپر کی حیثیت سے شامل ہیں۔ پاکستان کے شاہین شاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ رینکنگ، بابر اعظم کی 9پوزیشن برقرار، شاہین کا 5واں نمبر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنو لابوشین پہلی پوزیشن پر ہیں جبکہ بولرز کی رینکنگ میں پیٹ کمنز کا پہلا نمبر ہے۔پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں انگلینڈ کے کپتان جو روٹ کا دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کے کھلاڑی جیمی نیشم دورہ آسڑیلیا ملتوی ہونے پر مایوس
نیوزی لینڈ کے آل رئوانڈر کھلاڑی جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ میں جانتا ہوں کہ آسٹریلیا کی سیریز ملتوی ہونے پر تمام کھلاڑی بہت مایوس ہوئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں جیمی نیشم کا کہنا ہے کہ مجھے اس وجہ سے بھی زیادہ مایوسی ہورہی ہے کہ راس ٹیلر کا یہ آخری دورہ تھا۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کورونا خدشات،نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسڑیلیا ملتوی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان بمقابلہ سرفراز احمد: دو بہترین وکٹ کیپرز کا ٹاکرا
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو ان گنت باصلاحیت وکٹ کیپرز دیئے ہیں اور ان میں سے چند پر تو دنیا آج بھی رشک کرتی ہے۔ وکٹوں کے پیچھے عمدہ گلوز ورک کرنے والے ان کھلاڑیوں نے نہ صرف دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ وہ کھیل کی پہچان بھی بنے ہیں۔ ایچ بی ...
مزید پڑھیں »رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ذمہ داریاں نبھائیں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے 30 لیگ میچز کے لیے امپائر اور میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف میچ ریفری رنجن مدوگالے پہلی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ لیگ کا ساتواں ایڈیشن 27 جنوری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی ...
مزید پڑھیں »فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد
فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ بمبور رائفلز کی جانب سے ایف سی پیرکوہ اسٹیڈیم میں ایک شاندار ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا – فٹبال ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ ڈیرہ بگٹی کی دس بہترین ٹیموں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ فرنٹیئر کور اسٹیڈیم پیرکوہ میں کھیلا گیا جسے دیکھنے کیلئے سینکڑوں شائقین فٹبال نے دور دراز علاقوں سے شرکت کی ۔ فائنل ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن فٹبال ٹرائلز کا آغاز
پاکستان میں فٹبال کے کھیل کو فروغ دینے کیلئے گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن فٹبال ٹرائلز کا آغاز ہوگیا۔گلوبل ساکر وینچرز کے نیکسٹ جنریشن ساکر ٹرائلز کا آغاز کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔ باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش کیلئے یہ ٹرائلز 17 جنوری سے 5 فروری تک کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)73ویں پنجاب گیمز کیلئے راولپنڈی ڈویژن کی ٹیموں کے ٹرائلز جاری، کراٹے اورتائیکوانڈو کے بعد آرچری، اتھلیٹکس، بیس بال، بیڈمنٹن، ہاکی، ووشو، ٹیبل ٹینس، جمناسٹک ، والی بال اورباسکٹ بال کی ٹیمیں بھی منتخب کرلی گئیں۔ تمام ٹیموں کے ٹرائلز ڈی او سپورٹس راولپنڈی عبدالوحیدبابر اور ڈی ایس او شمس توحیدعباسی کی زیرنگرانی سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے کوچز اورکھیلوں کی ...
مزید پڑھیں »