دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔ تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔ میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222 رنز بنائے تھے جبکہ نیدرلینڈز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2022
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے پاپوا نیو گنی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
انڈر19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پاپوانیوگنی کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔پورٹ آف اسپن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 51 رنز کا ہدف 12ویں اوور میں ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کے عباس علی 27 اور حسیب اللہ 18 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔بابر اعظم، شاہین آفریدی اور محمد رضوان آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی
پاکستان کے مظفر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی ٹائٹل فائٹ جیت لی۔مظفر خان نے افغانستان کے آغا احمد سمیر درانی کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کرکے ورلڈ باکسنگ کونسل عربین سی کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستانی فائٹر کی جیت کے بعد سبز ہلالی پرچم کو رنگ میں لہرایا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 7 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔یہ پہلا موقع ہے کہ جب انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹرز اور معروف کمنٹیٹرز بالترتیب نک نائٹ اور مائیک ہیزمین ایچ بی ایل پاکستان ...
مزید پڑھیں »کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بڑا کھلاڑی بھی سزا سے نہیں بچ سکے گا،پی سی بی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن پر کورونا کے حملے جاری ہیں جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر نے دعویٰ کیاہے کہ جمعرات کو ٹورنامنٹ پروگرام کے مطابق شروع ہوگا۔ سلمان نصیر کا کہنا تھاکہ تمام غیر ملکی پاکستان آرہے ہیں اور تمام غیر ملکی لاہور بم دھماکے کے بعد ...
مزید پڑھیں »انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں میڈلزجیتنے والے خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کاپشاور پہنچنے پر شانداراستقبال
پشاور( سپورٹس رپورٹر)لاہورمیں منعقدہ مارشل آرٹس ایونٹ کے انٹر نیشنل سیواتے چمپئن شپ میں گولڈمیڈلز جیتنے والے خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں عبیداللہ ،نجم اللہ اور ثنا فضل نے گولڈ جبکہ برائونزمیڈلز لینے والے خاطرخان اور حارث شاہ کے پشاور پہنچنے پرشاندار استقبال کیاگیا،ان کو ہارپہنائے اور پھولوں کے پتے نچاورکئے۔پاکستان سیواتے فیڈریشن کے زیر اہتمام لاہورمیں منعقدہ مارشل آرٹس کھیل انٹر ...
مزید پڑھیں »ہری پور میں نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ٹریننگ کیمپ پروگرام کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ ہری پور میں کھیلوں کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے بیڈمٹن،ٹیبل ٹینس،والی بال اور مارشل آرٹس سمیت مختلف کھیلوں کی ٹریننگ کیمپ پروگرام کے پہلے مرحلے میں بیڈمنٹن تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،جہاں پر کوالیفائڈکوچز ندیم خان اور حیات اللہ جونیئر کھلاڑیوں کوفٹنس اور بنیادی ٹریننگ دے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہری پور میں حال ہی ...
مزید پڑھیں »انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر)انٹر کالجز سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کے کھلاڑی بازی لے گئے پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے سپورٹس فیسٹیول میں ہدف کالج کی ٹیم نے باسکٹ بال اور سکواش ایونٹ میں ٹرافی اپنے نام کی’باسکٹ بال کے ایونٹ میں ہدف کالج نے سیمی فائنل میں اسلامیہ کالج کی ٹیم کے خلاف انتالیس کے مقابلے میں انچاس پوائنٹس سے ...
مزید پڑھیں »یوای ٹی کے خوشحال ریاض خان کی شاندار کارکردگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے طالبعلم سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان امریکہ کے دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے انہوں نے امریکہ میں سکواش کے عالمی مقابلہ یوایس جونیئر سکواش اوپن چیمپیئن شپ میںانڈر19 کیٹگری میں شرکت کی جس میں دنیا بھر سے 128کھلاڑیوں نے حصہ لیا، خوشحال نے اس ٹورنامنٹ میں بہترین ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے پہلے روزہ میچ میں نیدرلینڈ کو شکست دیدی
افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222رنز بنائے، نیدرلینڈز کی ٹیم 48 اوورز میں 186رنز بناکرآؤٹ ہوگئی دوحا میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے پہلے بیٹنگ کی، پہلی وکٹ 16 کے اسکور پر رحمان ...
مزید پڑھیں »