روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جون, 2023

نجم سیٹھی کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کرنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں چیئرمین کی نامزدگی سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔   ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف سے خصوصی ملاقات کی گئی۔ ملاقات میں نئے چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین والی بال ٹیم کے لئے اچھی خبر ; ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری

  انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن نے ایک سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی ، ملک میں خواتین والی بال کھیل کے فروغ اور ڈویلپمنٹ کیلئے انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن (ایف آئی وی بی) کو سپورٹ کرنے کی درخواست کی تھی، پروگرام کے تحت انٹرنیشنل والی بال فیڈریشن 12ماہ کی کوچنگ سپورٹ ، پاکستانی کوچز کی سکلز ڈویلپمنٹ، والی بال کا ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کا اعلان ; میچز پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے.

 ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کا اعلان کردیا، میچز ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں ہوں گے۔   ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی تجویز مان لی ہے۔ ایشیا کپ اکتیس اگست سے سترہ ستمبر تک لاہور اور سری لنکا میں ہوگا۔   اس ایونٹ میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان اور ...

مزید پڑھیں »

فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر رونالڈو کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔

  فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کو سعودی کلب النصر کا روحانی پیشوا قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو فری اسٹائل فٹبالر ڈو کم فوک نے کہا کہ رونالڈو النصر کے روحانی پیشوا کی طرح ہیں، وہ ٹریننگ سیشنز میں گروپس کیساتھ تربیت حاصل کرتے ہیں اور اپنے ساتھی کھلاڑیوں کی حوصلہ ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں 10 پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب

  سری لنکا پریمیئر لیگ کےچوتھے ایڈیشن کےلیے  پلیئرز آکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس میں  پاکستان کے 13 کرکٹرز 31  جولائی سے 22 اگست تک ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ کیلئے 3 کھلاڑیوں نے پری آکشن سائننگ کی تھی، 10 کھلاڑیوں کا آکشن میں انتخاب کرلیا گیا۔   بی لوو کینڈی کی ٹیم  نے محمد حسنین کو 34 ہزار ڈالرز  اور آصف علی ...

مزید پڑھیں »