روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2023

بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتخابات روک دیئے۔

  بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتخابات روک دیئے۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پی سی بی انتخاب کے انعقاد کے خلاف حکم امتناع جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو تاحکم ثانی پی سی بی کے چیئرمین کے انتخاب سے روک دیا۔   عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کوالیفائر ; نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔

    ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں نیدرلینڈز نے ون ڈے انٹرنیشنل کے سپر اوور میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ شکست دے دی۔   ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 374 کا ٹوٹل بناڈالا۔ نکولس پورن نے 104 رنز کی شانداز اننگز کھیلی جبکہ برینڈن کنگ ...

مزید پڑھیں »

ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے دوسرے بائولر بن گئے۔

  سری لنکا کے مایہ ناز اسپنر ہسارنگا نے لجنڈری پاکستانی فاسٹ بائولروقار یونس کا 33 سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا۔   تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے کوئینز گرائونڈ میں کھیلے جانے والے کوالیفائنگ میچ میں ہسارنگا نےآئرلینڈ کے خلاف یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ونندو ہسارنگا ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں مسلسل3 میچوں میں 5 وکٹیں حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔

    سہیل طالب میموریل (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زیڈ اے اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی۔ دوآب کلب اور پاک فرمان کلب کو شکست دانش احمد کی سینچری، محمد سلمان کی تباہ کن باؤلنگ شاہ زیب ملک اور سکندر حُسین کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے

لاہور قلندر، زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 گلوبل اسپورٹس ابھرتے کرکٹرز تلاش کریں گے ہرارے (خصوصی رپورٹ) لاہور قلندر،زمبابوے کرکٹ اور ٹی 10 سپورٹس نے ابھرتے کرکٹر کی تلاش اور ان کی تربیتی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں زمبابوے کرکٹ زمبابوے میں پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام پی ڈی پی کا انعقاد کرے گا جس کا مقصد ایسے ہونہار ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز نے چن لیا .

  پاکستانی کرکٹر شاہنواز دہانی کو ہرارے ہوریکنز اور آصف علی کو ڈربن قلندر نے چن لیا ہرارے (خصوصی رپورٹ) زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ کے انعقاد میں ایک ماہ سے بھی کم وقت بچا ہے لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے لئے ٹیمیں اپنے اپنے اسکواڈ ترتیب دے رہی ہیں ۔ کھلاڑی کے انتخاب کے ...

مزید پڑھیں »

کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ چیس لیگ زیر بحث رہا ہے۔

    کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہا ہے۔ دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا گلوبل چیس لیگ کھیل کی دنیا میں حالیہ ہفتوں میں سب سے زیادہ زیر بحث ٹورنامنٹس میں سے ایک بن چکی ہے کیونکہ فرنچائز کے ساتھ اس کا فارمیٹ منفرد ہے ۔ ورلڈ چیمپئنز میگنس کارلسن اور وشواناتھن آنند ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

  آئی سی سی نے ورلڈ کپ ٹرافی کے دورے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔   آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی ٹور 2023 کا آغاز کیا جارہا ہے۔ یہ ٹرافی کئی ممالک کا دورہ کرے گی جس میں بڑے پیمانے پر شائقین کو چمچماتی ٹرافی دیکھنے کا موقع میسر آئے گا۔   ٹرافی ٹور کا 2023 ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا الیکشن ملتوی

   چیئرمین پی سی بی کا کل ہونے والا  الیکشن ملتوی کر دیا گیا . پی سی بی کی جانب سے عدالت عالیہ  کے آرڈر کی روشنی میں اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کی  جانب سے جاری کی گئی ہدایات کی روشنی میں الیشکن ملتوی کیا گیا ہے۔    

مزید پڑھیں »

پی سی بی ریجنل انٹر دسٹرکٹ فاٹا ریجن ; باجوڑ انڈر 19 کرکٹ ٹیم چیمپین بن گئی

  باجوڑ انڈر 19کرکٹ ٹیم نے بنوں انڈر 19ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد بعداز 33 رنز سے شسکت دیکر پی سی بی ریجنل انٹر دسٹرکٹ فاٹا ریجن انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلی   خیبر گرین گراؤنڈ پشاور میں کھیلے فائنل میچ مین باجوڑ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 48.1 اوورز میں 242 رنز بنائے باجوڑ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!