روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جون, 2023

نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر

    بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن میں بڑی تبدیلی ، چئیرمین بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کی زیرنگرانی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ، نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر مقرر   تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہاکی ایسوسی کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں نوابزادہ میر محمد ہارون رئیسانی کو صدر بنانے کی منظوری ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ ; دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے

    شکست کے باوجود گنگا گرینڈ ماسٹرز عالمی شطرنج لیگ میں سرفہرست دبئی (خصوصی رپورٹ) ٹیک مہندرا عالمی شطرنج لیگ نے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین مقابلے میں چنگاری گلف ٹائٹنز نے 9:7 کے اسکور کے ساتھ ایونٹ کے سرفہرست گنگا گرینڈ ماسٹرز کو شکست دی۔ ایک اور سخت مقابلے میں اپ گریڈ ممبا ماسٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرشعیب ملک’ گلوبل ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے

    پاکستانی کرکٹرشعیب ملک جی ٹی 20 کینیڈا میں کھیلیں گے، ٹکٹ کی فروخت شروع گلوبل ٹی 20 کینیڈا سیزن 3 آغاز رواں سال 20 جولائی سے ہورہا ہے ۔ جس میں پاکستانی سٹار شعیب ملک بھی ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ کرکٹ شائقین ان کے علاہ ہربھجن سنگھ، ٹم ساؤتھی، کرس گیل، ایلکس ہیلز اور شکیب الحسن ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف نے شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ‘

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری لانے سمیت بین الاقوامی میں شاندار کارکردگی دکھانا شروع کردی ہے۔   حالیہ ایونٹس میں جونیئر ایشاء کپ میں بہترین کارکردگی دکھانے سمیت جونیئر ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم سلور میڈل کے ساتھ پاکستان لوٹی۔   جونیئر ہاکی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو بہتر بنانے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ

  وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے دور کا خصوصی آڈٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔   نجم سیٹھی کے دور کا آڈٹ کروانے کے لیے آڈیٹر جنرل پاکستان کو خط لکھ دیا گیا۔ خط میں آڈیٹر جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پی ایس ایل 8 کا بھی فوری آڈٹ شروع کریں۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

  بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطا بق  آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔ ایسے ...

مزید پڑھیں »

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستانی ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول نہیں کرسکی۔ 

   قومی فٹبال ٹیم کو بھارت میں کھیلے جانیوالے ساف فٹبال چیمپئن شپ کے آخری میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔   پاکستان فٹبال ٹیم کو تیسرے اور آخری میچ میں نیپال کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، نیپال نے پاکستان میں  1-0 سے شکست دی، فیصلہ کن گول 80ویں منٹ میں نیپال ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔   ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر کو کوالیفائر ...

مزید پڑھیں »

 لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔

   لاہور اور پشاور ہائی کورٹ نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب روکنےکا حکم جاری کردیا۔   لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس انوار حسین نے ملک ذوالفقار نامی شہری کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کا مو قف تھا کہ مینیجمنٹ کمیٹی کی منظوری سے بنائے گئے بورڈ آف گورنرز کو پی سی ...

مزید پڑھیں »

فیفا کلب ورلڈکپ 2023 ; سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

  رواں سال سعودی عرب میں فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کھیلا جانا ہے جس کی میزبانی کے لیے سعودی عرب نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔   فیفا نے رواں سال فروری میں ایک اجلاس میں سعودی عرب کو فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی دی تھی، سعودی عرب پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈکپ 2023 کی میزبانی کرے گا، فیفا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!