روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جون, 2023

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; باسکٹ بال ایونٹ میں پاکستان کو شکست

  برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمزکے باسکٹ بال ایونٹ میں ویلس نے ایک دلچسپ اور سنسی خیزمقابلے کے بعد پاکستان کو19 کے مقابلے میں 20 پواننٹ سے شکست دیدی أخری کوارٹرختم ہونے سے 5 سیکنڈقبل تک پاکستان کو ایک پوانٹ کی برتری حاصل تھی أخری لمحے میں ہیلس کے کھلاڑی نے پوانٹ اسکورکرکے پاکستان کی فتح کوشکست میں بدل ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور میڈل جیتے

          پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور اور ایک برانز جیتا ہے۔   برلن (جرمنی): پاکستان کے کھیلوں کے شائقین کی بڑی خوشی، پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں چار تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے سیف اللہ ...

مزید پڑھیں »

میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان

  میجر کرکٹ لیگ کا امپائر سپانسرز کا اعلان میجر لیگ کرکٹ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں اور ہر روز اس کی جانب سے کوئی نہ کوئی اعلان سامنے آرہا ہے ۔ تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق ایم ایل سی نے اپنی افتتاحی سیزن کے لئے بیٹ برکس 7 کو امپائر سپانسر کے طور پر چنا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ; اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس

  اسلام آباد میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نواب شیر وسیر نے کی اجلاس میں ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی ایم این اے ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو, پی ایس بی کے ڈی جی شعیب کھوسو, پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ممبر سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی, ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا،   فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

    سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ، دو ٹیسٹ میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے، ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز گال اور کولمبر میں کھیلی جائے گی۔   پہلا ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

    وفاقی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہوگئی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19 جون شب 12 بجے سے ختم ہوگٸی۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور…کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا

کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے شروع کردیا   پشاور…خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے کھلاڑیوں اور ملازمین کی آن لائن رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے اور سولہ جولائی 2023 تک تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو صوبہ بھر کے تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کو آن لائن رجسٹریشن کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں ...

مزید پڑھیں »

پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ تا حال حل نہیں ہوسکا

  پرائم منسٹر پورٹل پر جعلی بھرتیوں والے ملازمین کی شکایت، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے بھرتی جعلی قرار دیدی ایک سابق ملازم نے لوگوں سے کم و بیش ساٹھ لاکھ روپے سے زائد شہریوں سے وصولی کرکے جعلی تقرریاں کی تھی، انکوائری پر ملازم فارغ ہوگیا تھا تاہم اثرات تاحال باقی   پشاور…صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں جعلی ملازمین کا مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔

  ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد افغانستان نے 5 نئے کھلاڑیوں کو طلب کر لیا۔   افغانستان نے اگلے ماہ بنگلا دیش کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے لیے 19 رکنی توسیعی اسکواڈ میں 5 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا ہے۔ ان میں فاسٹ بولرز سلیم صافی اور وفادار مومند بھی شامل ہیں۔   ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!