روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جون, 2023

“بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن” الیکشن کے بجائے سلیکشن ؟

بس ایک دن کی بات ہے کالیا تیرا انجام کیا ہوگا. عنایت خان اچکزئی سپورٹس ایکٹوسٹ کالیا جو صوبے میں کھیلوں کے “راؤ انوار” کے نام سے مشہور ہے وہ ہمیشہ سلیکشن کے زریعے کھیلوں کی ایسوسی ایشنوں کے عہدیداروں کا انتخاب کرتا راؤ انوار نے سلیکشن کی پالیسی کو دہراتے ہوئے حالیہ “بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن” کے عہدیداروں کے ...

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی

  بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے ہرارے ہوریکینز خریدی لی دبئی (خصوصی رپورٹ) شوبز سے وابستہ شخصیت کی کرکٹ میں دلچسپی ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔ شوبز ستارے نہ صرف کرکٹر کے پرستار رہے ہیں بلکہ ان کے آپس میں شادیاں بھی ہوئی ہیں ۔ کئی شوبز ستارے تو کرکٹ کے مالکان بھی ہیں۔ اس میں ایک حالیہ اضافے ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کا دبئی میں باضابطہ آغاز ; دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں شامل

    عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کا دبئی میں باضابطہ آغاز تقریب میں ثانیہ مرزا اور سابق کرکٹر سٹیووا سمیت نامور شخصیات کی شرکت ، ایونٹ 36 گرینڈ ماسٹر شریک دبئی (خصوصی رپورٹ) کھیل کی دنیا میں ایک نئی تاریخ اس وقت رقم ہوئی جب عالمی شطرنج لیگ کے پہلے ایڈیشن کا باضابطہ طور افتتاح ہوا ۔ اس ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; سائیکلنگ ایونٹ ‘ عثمان قمر اور زینب علی گولڈ میڈلز جیت لئے

پاکستان کے عثمان قمر اور زینب علی رضانے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیت لئے عثمان قمر نے ٹائم ٹرائل کی 2 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں جبکہ زینب علی رضا نے 2 کلومیٹر کافاصلہ 6 منٹ 49.29 سیکنڈ میں مکمل کیا   عثمان قمر اب تک ورلڈ گیمز ...

مزید پڑھیں »

ایشین چیمپئنز ٹرافی؛ سینئر ہاکی ٹیم کیلئے 30 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا گیا

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اولمپیئن کلیم اللہ خان, ممبران سیلیکشن کمیٹی, اولمپیئن ناصر علی,اولمپیئن رحیم خان,اولمپیئن شکیل عباسی , انٹر نیشنل لئیق لاشاری کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت یلئےک  کے ٹرائلز نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کے جوروٹ کی پانچ درجے ترقی ہوئی، نمبرون ٹیسٹ بیٹر بن گئے، کین ولیمسن 2 درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پرآگئے۔   مارنس لابوشین کی تنزلی ہوئی، تیسرے نمبرچلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔

  پاکستان کے احسن رمضان نے انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے کیوئسٹ احسن رمضان نے فائنل میں ایران کے میلاد کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کی۔ حتمی معرکے میں قومی کیوئسٹ نے 5-2 سے میدان مارا۔   پاکستانی کیوئسٹ نے ابتدائی چار فریمز جیتے، اس کے بعد ایرانی کیوئسٹ نے ...

مزید پڑھیں »

انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔

    انجری کے باعث اولمپئین ارشد ندیم آئندہ ماہ ہونے والی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ سے باہر ہو گئے۔ صدر اے ایف پی اکرم ساہی نے کہا ہے کہ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں، نیشنل گیمز میں انہیں حصہ نہیں لینا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز کے ٹریک خراب ہونے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

جاپان سے آے وفد نے امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا.

    سیکٹریری جنرل پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان کی دعوت پر جاپان سے آے وفد نے اکھاڑوں کا دورہ کیا۔ جاپانی وفد کے ہمراہ کرنل (ر) آصف ڈار اور دور ے شاور نے بھی دورہ کیا۔ اور لاہور کے ناموار پہلوان ملک امداد پہلوان کے اکھاڑے کا دورہ کیا     اور پہلوانوں سے ملاقات کی جس ...

مزید پڑھیں »

سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ کی کامیابی

    سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ کی کامیابی سُرجانی اسپورٹس کو شکست کا سامنا نادر انصاری کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ نے سُرجانی اسپورٹس کو با آسانی 96 رنز سے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!