روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2023

پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوگیا۔

    پاکستان ویمنز ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں آغاز ہوگیا۔   کیمپ میں جنوبی افریقہ سیریز کے خلاف اعلان کردہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑی بھی شریک۔   پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹوئنٹی اور ...

مزید پڑھیں »

یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی

  یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں مورس ویل یونٹی نے نیو یارک ٹریٹن کو شکست دیدی   فلوریڈا (20 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں مورس ویل یونٹی نے نیو جرسی ٹرائیٹن کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ نیو جرسی ٹرائیٹن نے مقررہ 10 اوورز میں 3 وکٹوں کے ...

مزید پڑھیں »

کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی.

  کیلیفورنیا نائٹس کی یو ایس ماسٹرز ٹی 10 میں پہلی کامیابی   کیلفورنیا (20 اگست 2023) کیلیفورنیا نائٹس نے یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ میں ٹیکساس چارجرز کو 48 رنز سے شکست دیکر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ کیلیفورنیا نائٹس نے 10 اوورز میں ٹیکساس چارجرز کو 8 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز تک محدود ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے.

  سابق ٹیسٹ کرکٹر اورانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ ریفری نوشاد علی 80 برس کی عمر میں اسلام آباد میں انتقال کر گئے    نماز جنازہ بعد از نماز عصر ایچ الیون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔ کرنل نوشاد علی نے 1960 سے 1979 تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ۔   کرنل (ر) نوشاد علی نے 6 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!