روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اگست, 2023

باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے.

    باکسر آصف ہزارہ آسٹریلین سپر فلائی ویٹ ٹائٹل میں حصہ لیں گے جس کیلئے ان کی فائٹ آسٹریلوی باکسر برائن ایجینا کے ساتھ ہو گی۔   آصف ہزارہ سپر فلائی ویٹ 52 کے جی کیٹگری میں ان ایکشن ہوں گے، فائٹ 16 ستمبر کو میلبرن پویلین میں ہو گی۔    

مزید پڑھیں »

راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو کھیلے جائیں گے ۔

  راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی فٹ سال اور فٹ بال کے نمائشی میچز 14 اگست کو لالہ اکبر فٹ بال اکیڈمی گراؤنڈ، واہ کینٹ میں کھیلے جائیں گے ۔   راولپنڈی سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر (فٹ سال اینڈ فٹ بال) جعفر علی نے بتایاکہ نمائشی میچز کی تیاریاں ابھی سے شروع کردی گئی ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے ہرادیا.

    اذان اویس اور عرفات منہاس کی نصف سنچریاں، فیصل اکرم کی پانچ وکٹیں ڈارون ( آسٹریلیا ) 8 اگست، 2023:   پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا میں اپنے پہلے ون ڈے میچ میں پاپوا نیوگنی کو 224 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک

  پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی ایونٹ۔ پنجاب سپورٹس بورڈ کا کھلاڑیوں سے ناروا سلوک ایچ ای سی حکام کی پرائم منسٹرہاکی لیگ میں شریک کھلاڑیوں کو دھمکیاں پنجاب سپورٹس بورڈ سے مل کرسندھ کی ٹیموں کو ہوٹل کے بعد سٹیڈیم سے نکال کر تالے لگا دئیے پابندی کے شکار آفیشلز کی تعیناتی نے ایونٹ کی رہی سہی ساکھ بھی ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

  پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ملک بھر کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا   آرگنائزنگ سیکرٹری مبشر مختار کی من مانیوں کے باعث ملک کے دوبڑے ادارے ایچ ای سی اور ہاکی فیڈریشن آمنے سامنے آگئے خواتین کھلاڑیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں   ہاکی فیڈریشن کیساتھ تعاون ختم ہونے سے ایونٹ کی اہلیت پر ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات ; سرفراز نواز کی پنشن بحال

    سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز کی ذکا اشرف سے ملاقات • پاکستان کرکٹ بورڈ کا سرفراز نواز کی پنشن بحال کرنے اعلان لاہور8 اگست،2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد اس معاملے کو حل کرنا تھا جس کا تعلق ان ...

مزید پڑھیں »

آر ایس او پشاور نے کھیلوں سے وابستہ مقامی اکیڈمیوں میں کھیلوں کا سامان تقسیم کیا.

    آر ایس او پشاور نے کھیلوں سے وابستہ مقامی اکیڈمیو ں میں تین لاکھ پچھتر ہزار روپے کاکھیلوں کا سامان تقسیم کردیا مسرت اللہ جان   ریجنل سپورٹس آفیسر پشاور نے تین لاکھ پچھتر ہزار روپے مالیت کا کھیلوں کا سامان تقسیم کیا۔انہیں یہ رقم کھیلوں کے فروغ کیلئے ملی تھی اور یہ گذشتہ سال کے ریوائزڈ بجٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!