روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اگست, 2023

خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔

  خواتین پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے وائٹس کو84 رنز سے ہرادیا۔   شوال ذوالفقار ۔سدرہ امین۔ بسمہ معروف اور عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ۔ کراچی 21 اگست، 2023:   جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف سیریز کی تیاری کے لیے جاری خواتین کیمپ میں کھیلے گئے پریکٹس میچ میں پی سی بی گرینز نے پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔

    یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30  ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی  تصدیق کردی ہے۔   پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ  گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔   اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ  تربیت کرے  ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان اور اعظم خان آئی ایل ٹی 20 لیگ کا حصہ بن گئے۔

    قومی کرکٹرز شاداب خان اور اعظم خان کو آئی ایل ٹی 20 کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،   اس سے قبل شاہین آفریدی کو بھی ڈیزٹ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔   Time to take the league for a spin with #ShadabKhan 🤩 Shadab’s magic now loading in ❤️🖤#DesertVipers pic.twitter.com/BqT7TgOsfP ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف.

    بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف ہمبنٹوٹا,21 اگست 2023ء چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی.     اس موقع پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف کا ہمبنٹوٹا میں قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات.

    چیئرمین ذکاء اشرف کی ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم سے خطاب کیا بابراعظم کی قیادت میں یہ ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے، چیئرمین ذکاء اشرف   بابراعظم کے پاس بڑی باصلاحیت ٹیم ہے ہر کوئی اپنے رول میں اچھا پرفارم کر رہا ہے، چیئرمین ذکاء اشرف ہمارے پاس ورلڈ کلاس باؤلرز ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ءکپ ; 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان ; روہت شرما بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) نے ایشیا ءکپ کیلئے 17رکنی بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا، روہت شرما ایشیا ءکپ میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔   بھارتی ٹیم میں ایشان کشن، شبمان گل، ویرات کوہلی  کو شامل کیا گیا ہے، بھارتی ٹیم میں کے ایل راہول، سوریا کمار یادیو، شردل ٹھاکر اور ہردیک پانڈیا بھی شامل ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2″ دفاعی چیمپیئن سونیجا سولجرز نے فاتحانہ آغاز کردیا ; ماندو مارخور کو 9 وکٹوں سے شکست.

    کھتری پریمیئر لیگ سیزن 2″ دفاعی چیمپیئن سونیجا سولجرز نے فاتحانہ آغاز کردیا۔   ماندو مارخور کو 9 وکٹوں سے شکست. شاہ زیب احمد خان 4 وکٹیں لے کر   مین آف دی  میچ قرار پائے۔    مہمان خصوصی عثمان تارا نے،محمد حسین، غفار بھیڈا اور لیاقت علی کھیڑی  ہمراہ نے انعامات تقسیم کیٸے۔     کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔

    پاکستان ویمنز کیمپ کا دوسرا روز پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔ کیمپ میں کھلاڑی آج اوول گرونڈ پر ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔   پی سی بی گرینز کی کپتانی ندا ڈار جبکہ پی سی بی وائٹس کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

افتخار احمد اور سلمان علی آغا کی موجودگی سے مڈل آرڈر بیٹنگ کو حوصلہ ملا ہے ; کپتان بابراعظم

    خود پر یقین رکھیں، ٹیم کو کپتان بابراعظم کا پیغام ہمبنٹوٹا 21 اگست، 2023:   ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابراعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ...

مزید پڑھیں »

ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی.

      ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی   جس میں 20 ایتھلیٹس نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر سردار محمد سلیم اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کامیاب سائیکلسٹ میں میڈلز ٹرافیاں اور سرٹفکیٹس تقسیم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!