روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 اگست, 2023

ایبٹ آباد ; ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی.

    ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹرشوکت علی ) ریجنل سکواش ایسوسی ایشن اور ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام جان شیر خان سکواش کمپلیکس میں ہزارہ ریجن آزادی کپ سکواش چمپئن شپ شروع ہوگی   باقائدہ افتتاح تحصیل میونسپل آفیسر(ٹی ایم او)ایبٹ آباد شکیل خان نے کیاجس کی ایونٹ میل اینڈ فی میل انڈر 11انڈر 13انڈر15انڈر 19 آوپن کیٹیگری اور ...

مزید پڑھیں »

آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔

      لاہور(عبدالوحیدربانی) آیات عاصمی نے شطرنج کی عالمی چیمپئن شپ 2023 میں کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے ایک نوجوان شطرنج کے ماہر آیت عاصمی نے قازقستان کے شہر اکتاو میں منعقدہ ورلڈ شطرنج چیمپئن شپ 2023 میں 12 سالہ کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ وہ لرننگ آلائنس اسکول کی طالبہ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کی ٹکٹیں 25 اگست سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔

   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آخرکار ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے رواں برس بھارت میں ہونیوالے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے مقابلوں کی ری شیڈولنگ کے بعد اعلان کیا کہ 5 اکتوبر سے ہونیوالے ورلڈ کپ کی ٹکٹیں ایونٹ کے آغاز سے صرف 40 روز قبل 25 اگست سے فروخت ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح محمد اسحاق جمالی نے کردیا.

    کوئٹہ میں جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی تقریب کا انعقاد، سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے افتتاح کیا۔   کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی/بسجا رپورٹ)جشن آزادی آل پاکستان گولڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح سیکرٹری و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کردیا،افتتاحی میچ پشاور اور حیدرآباد کے مابین کھیلاگیا۔جوکہ پشاور نے جیت لیا۔   اس موقع ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا.

    آزادی کپ ہائر ایجوکیشن کمیشن،اقرا یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز هوگیا ہے اور (8) آٹھ اگست سے کراچی کے مختلف گراؤنڈ پر کھیلے جارے۔ اقرا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر وسیم قاضی۔   یہ ٹورنامنٹ کروانے کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ کھیلوں کی سہولیات فرام کرنا ہے۔ٹورنامنٹ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر اسپورٹس اقرا یونیورسٹی ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ورلڈکپ کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان.

  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاک بھارت سمیت 9 ورلڈ کپ میچوں کے ترمیم شدہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے،   ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ 15 اکتوبر کی بجائے14 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ بدھ کو آئی سی سی کی جانب سے جاری کئے گئے نوورلڈکپ میچز کے ترمیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔

  ون ڈے میچ : پاکستان شاہینز نے این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے ہرادیا ۔ فیصل اکرم نے صرف 37 رنز دے کر5 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔     پاکستان شاہینز نے دورۂ آسٹریلیا کے آخری ون ڈے میچ میں این ٹی اسٹرائیک کو 84 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت میں 19 سالہ لیفٹ آرم اسپنر فیصل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!