روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 دسمبر, 2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8 : راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور کامیابی کراچی 6 دسمبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں راولپنڈی، لاہور بلوز اور پشاور نے کامیابی حاصل کی۔ آج کا آخری میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں رات آٹھ بجے کراچی وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق

  پی سی بی کا شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور سے لیز پر اتفاق لاہور 6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لیے شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور کے ساتھ لیز کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شہید بے نظیر بھٹو خواتین یونیورسٹی پشاور اپنا کرکٹ گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ

  نسیم شاہ کی ری ہیبلیٹیشن کے بارے میں اپ ڈیٹ لاہور6 دسمبر، 2023:ء پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آج نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔ نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی برطانیہ میں سرجری ہوئی ...

مزید پڑھیں »

ارباب الطاف حسین کی کے پی اسپورٹس سیکرٹری سے ملاقات

  ارباب الطاف حسین کے پی کے کے اسپورٹس سیکرٹری کے ساتھ ملاقات مسرت اللہ جان پشاور، پاکستان پشاور میں منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سکروٹنی انچارج ارباب الطاف حسین نے خیبرپختونخوا (کے پی کے) کے سیکرٹری کھیل کے ساتھ ملاقات کی۔ ایجنڈا جامع تھا، مختلف اہم مسائل پر محیط تھا جو خطے ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

  سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔ رپورٹ کےمطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے۔ شین واٹسن سرفراز احمد کی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے معین خان کو ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔

معین خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا کر ٹیم ڈائریکٹر مقرر کردیا۔   فرنچائز کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معین خان ابتدائی ایڈیشن سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ منسلک ہیں، 8 سال تک ہیڈ کوچ کے طور پر ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر

  جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 ...

مزید پڑھیں »

پہلی ایشیائی ٹیم ; پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح

پہلی ایشیائی ٹیم; پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی 20 سیریز میں فتح ; اسپیکر قومی اسمبلی کی مبارک باد …اصغر علی مبارک… پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کےخلاف پہلی بار ٹی 20 سیریز جیت لی , پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز میں شکست دینے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے لئے اعزاز، طارق پرویز ورلڈ یوتھ اسکریبل کمیٹی کے نئے چئیرمین منتخب

  پاکستان کے لئے اعزاز، طارق پرویز ورلڈ یوتھ اسکریبل کمیٹی کے نئے چئیرمین منتخب ورلڈ اسکریبل فیڈریشن کا یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ کے اختتام پربڑا اعلان ترانگ، تھائی لینڈ: ورلڈ اسکریبل فیڈریشن (ویسپا) نے طارق پرویز کو ورلڈ یوتھ کمیٹی کا نیا چئیرمین مقرر کردیا۔ ویسپا کی جانب سے اس بات کا اعلان تھائی لینڈ میں ہونے والی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

عارف حسن صدر پاکستان آرچری فیڈریشن کی جانب سے دائر اپیل خارج

    عارف حسن صدر پاکستان آرچری فیڈریشن کی جانب سے دائر اپیل خارج صدر پاکستان آرچری فیڈریشن کے جالی الیکشن پر سول کورٹ کا فیصلہ بحال تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پشاور نے عارف حسن متنا زعہ صدر پاکستان آرچری فیڈریشن کی جانب سے دائر کردہ اپیل مسترد کرتے ہوئے سول کورٹ کا فیصلہ بحال کر دیا۔ ...

مزید پڑھیں »