روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 دسمبر, 2023

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے وفد کی نئے ڈی جی کے پی سپورٹس عبدالناصر سے ملاقات

  پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اور کے پی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی نئے ڈی جی سپورٹس عبدالناصر سے ملاقات   پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن اورخیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطحی وفد نے نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر کے دفتر میں ملاقات کی۔ وفد کی قیادت پی سی ایف کے صدر سید اظہر علی ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

  ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں کا شاندار کارکردگی کا مظاہرہ چیمپئن شپ میں پاکستان نے دو گولڈ، ایک سلور اور 24براؤنز میڈلز اپنے نام کئے، لائبہ ضیاء اور آرزو نے گولڈ میڈلز جیتے پشاور (سپورٹس رپورٹر) نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہونے والی ساتویں ساؤتھ ایشین کیڈٹ جونیئر انڈر 21 اور سینئر کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب

  پاکستانی سٹار محمد زاہد ٹی 10 کے بعد پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے کو بے تاب ابوظبی ( 06 دسمبر 2023) ٹی 10 لیگ نئے کھلاڑیوں کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم ہے سے کئی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئے ہیں میں بھی گزشتہ 3 برس سے ٹی 10 کھیل رہا ہوں اور پر عزم ہوں کہ اچھا کھیل ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس ، بجلی میٹر جل جانے کے باعث متعدد سرگرمیاں متاثر

  پشاور سپورٹس کمپلیکس ، بجلی میٹر جل جانے کے باعث متعدد سرگرمیاں متاثر مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے ایک ناخوشگوار واقعے میں، کئی اہم علاقوں میں بجلی کی سروس میں خلل پڑا، ہاکی گراو¿نڈز کو بجلی فراہم کرنے والے ایک بجلی میٹرکے باعث متعدد جگہوں کو نقصان پہنچا۔ اس کے نتائج بڑے پیمانے پر تھے، ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی

  اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان انڈر 19 ٹیم کل دبئی روانہ ہوگی پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں حصہ لینے کے لیے بدھ کے روز کراچی سے دبئی روانہ ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ 8 سے 17 دسمبر تک دبئی میں منعقد ہوگا ۔ سیمی فائنلز تک ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے

  پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان نے منگل کو ڈنیڈن میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کو 10 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ...

مزید پڑھیں »

ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی ; شان مسعود

  ایسی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں جو دونوں ممالک کے کرکٹ فینز کو پرجوش کرے ; شان مسعود ہمیں رنز بنانے کی رفتار تیز کرنی ہوگی باولرز بیس وکٹیں لیں گے تو ہمارے لیے پلانز پر عملدرآمد کرنا آسان ہوجائے گا ہمارے پاس باولنگ میں بہت آپشنز موجود ہیں سڈنی میں گیند ریورس ہوتا ہے، وسیم جونیئر کو اس لیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔

  پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی۔ دوسرے میچ میں10 رنز سے کامیابی ، فاطمہ ثنا کی 3 وکٹیں ، عالیہ ریاض کی عمدہ بیٹنگ     عالیہ ریاض کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور فاطمہ ثنا کی ایک مرتبہ پھر شاندار بولنگ نے پاکستان ویمنز کو نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیزکی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب

  آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں پرائم منسٹر الیون نے بھی شرکت کی۔   پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔ قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلوی پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور وزیراعظم انتھونی البانیز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!