روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 دسمبر, 2023

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی.

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر8 : پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد کی کامیابی پشاور کے محمد عمران کی صرف 16 رنز پر 6 وکٹیں۔ سجاد علی کے 90 رنز کراچی7 دسمبر، 2023:ء نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں جمعرات کے روز کھیلے گئے میچوں میں پشاور، کراچی وائٹس اور ایبٹ آباد نے کامیابی حاصل کرلی۔ آج ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا.

  اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان کا پہلا میچ کل نیپال کے خلاف ہوگا دبئی 7 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کل سے دبئی میں شروع ہونے والے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں اپنا پہلا میچ نیپال انڈر19 کے خلاف کھیلے گی۔ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے ہو گا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے کتنے غیرملکی کھلاڑی رجسٹرڈ؟

   پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے غیرملکی پلیئرز کی بڑی تعداد نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ پاکستان پریمیئر لیگ (پی ایس ایل)کے 13 دسمبر کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہونے والے پلیئرز ڈرافٹ 2024 سے قبل تمام 6 فرنچائزز نے اپنے ٹریڈز اور کھلاڑیوں کے ناموں اور ان کی کیٹیگریز کو برقرار رکھنے کا ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی

  ابوظبی ٹی 10: ٹیم ابوظبی اپنا چھٹا میچ بھی ہارگئی نیویارک اسٹرائیکرز کے اوپنر رحمان اللہ گرباز کی 41 رنز کی اننگز اور سنیل نارائن کے 16 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے اسپیل کی بدولت ٹیم ابوظبی 22 ویں میچ میں 24 رنز سے ہارگئی ۔ ٹیم ابوظبی کی یہ 6 میچز میں چھٹی شکست تھی۔ ٹیم ابوظبی ...

مزید پڑھیں »

فاف ڈوپلیسی کا بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ

  فاف ڈوپلیسی کا بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ  تجربہ کار بلے باز فاف ڈوپلیسی نے بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ جنوبی افریقہ نے دسمبر میں بھارت کا دورہ کرنا ہے جہاں وہ 3 ٹی 20 میچز کھیلے گی اور اس کے صرف 6 ماہ بعد آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10: اسیمپ آرمی 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست

  ابوظبی ٹی 10: اسیمپ آرمی 8 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ابوظی ٹی 10 کے 20 ویں میچ میں قیس احمد اور سلمان ارشاد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت مورس ویل اسیمپ آرمی نے بنگلہ ٹائیگرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی احمد نے 14 رنز دیکر 3 ، ارشاد نے 12 رنز دیکر 3 جبکہ کریم جنت ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو بی سی ایشیا چیمپیئن نیرج گوئٹ کی عالمی باکسنگ کنونشن 2023 میں شرکت

  ڈبلیو بی سی ایشیا چیمپیئن نیرج گوئٹ کی عالمی باکسنگ کنونشن 2023 میں شرکت دبئی (6 دسمبر 2023) تین بار ڈبلیو بی سی ایشیا ٹائٹل جیتنے والے معروف پروفیشنل باکسر نیرج گوئٹ کو حال ہی میں ازبکستان میں عالمی باکسنگ کونسل (ڈبلیو بی سی) کنونشن میں بھارت کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ اس کنونشن میں عالمی باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

قمر زمان اسکواش کمپلیکس کو بنیادی ڈھانچے کے بحران کا سامنا

  قمر زمان اسکواش کمپلیکس کو بنیادی ڈھانچے کے بحران کا سامنا مسرت اللہ جان پشاورسپورٹس کمپلیکس کے وسط میں واقع قمر زمان اسکواش کمپلیکس اب ایک سنگین صورتحال سے دوچار ہے۔ پرانی اور نئی عمارتوں کے درمیان فرق نظر انداز ہونے کی ایک کہانی کو ظاہر کرتا ہے، جہاں اسکواش کے لیے جنون کی تعمیر کے لیے ڈھانچے ہی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی تین آرچر انٹرنیشنل آرچری کے مقابلوں میں شرکت کے لئے ماسکو رووانہ ہو گئے

  پاکستانی تین آرچر انٹرنیشنل آرچری کے مقابلوں میں شرکت کے لئے ماسکو رووانہ ہو گئے کراچی (نواز گوھر) پاکستانی تین آرچر انٹرنیشنل آرچری کے مقابلوں میں شرکت کے لئے کراچی سے گزشتہ روز ماسکو رووانہ ہو گئے ہیں۔ تین رکنی ٹیم حسن عبداللہ، راشد مسعود اور قرت العین انصار شامل ہیں۔ جبکہ پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی

  نیشنل ٹی ٹوئنٹی سپر 8: کراچی وائٹس کی سیالکوٹ کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی لاہور 07دسمبر، 2023:ء   نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر 8 مرحلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے آخری میچ میں کراچی وائٹس نے سیالکوٹ کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ سیالکوٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر165 رنز اسکور کیے۔ شعیب ...

مزید پڑھیں »