پاکستان انڈر 19 ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست متحدہ عرب امارات نے دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرادیا دبئی 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر کےخلاف 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 دسمبر, 2023
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں اس فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں شریک کراچی 15 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کا 16 دسمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ یہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہے جس میں 7 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے تمام میچز کراچی ...
مزید پڑھیں »دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا
دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس، 90 رنز ناٹ آؤٹ اور 2 وکٹیں ، غلام فاطمہ کی 4 وکٹیں کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی.
بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ پرتھ ٹیسٹ میچ بابر اعظم کے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ ہے اور انہوں یہ میچ کھیل کر اور ایک اہم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا
پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف،کرکٹرز اور کوچز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ ایونٹ میں شریک تمام 6 فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی سکواڈ مکمل کرلیے۔ پی ایس ایل 9 ...
مزید پڑھیں »دورہ نیوزی لینڈ ; قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ‘ سلیکشن کے معاملات پر غور
قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس لاہور 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈکپ ; آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم
ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ میں 7ویں،8ویں پوزیشن میچ ارجنٹائن کے خلاف 16 دسمبر کو کھیلے گا. تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی ...
مزید پڑھیں »پرتھ ٹیسٹ ; ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے،عامر جمال
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ میں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی.
پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی لاہور کے نجی ہوٹل میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت طے پاگئی ،، جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کوئٹہ گلیڈیٹرز کو پی ...
مزید پڑھیں »