روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 دسمبر, 2023

ہاکی کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن طارق مسوری بگٹی

  ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وفد کی صدر طارق حسین مسوری بگٹی کی قیادت میں ملاقات وفد میں سیکرٹری ہاکی فیڈریشن رانا مجاہد اولمپئن آصف باجوہ،خواجہ جنید، سابق اولمپئن شہناز شیخ عاطف بشیر ودیگر شریک سپورٹس بورڈ پنجاب قومی کھیل کی بحالی کیلئے ہمیشہ فرنٹ لائن پر کام کرتا رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا

بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا پاکستان وائٹ کو11 کے مقابلے میں 16 پوائنٹ سے شکست،حنیف گل نے انعامات تقسیم کیے لاہور(سپورٹس رپورٹر)محترمہ بے نظیر بھٹو شہید ٹارگٹ بال گولڈ کپ پاکستان گرین نے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے محترمہ بے نظیر ...

مزید پڑھیں »

بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا بطور صدر پی ایچ ایف عہدہ چھوڑنے سے انکار

بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کا بطور صدر پی ایچ ایف عہدہ چھوڑنے سے انکار صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس   نگران حکومت نے ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک بنیادوں پر صدر لگا کر دائرہ اختیار سے تجاوز کیا،صدر پی ایچ ایف نگران حکومت کی طرف سے ایڈہاک صدر کا تقرر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

  پی ایچ ایف کے نئے صدر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طارق حسین منصوری بگٹی نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ہاکی فیڈریشن کے حکام سے ملاقات کی ۔ نئے صدر میڈیآ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہاکی کے ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ٹائی پر پاکستان کی جیت ؛ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی اپیل مسترد کردی  بھارت، پاکستان میں عام انتخابات اور سکیورٹی کو بنیاد بنا کر ڈیوس کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلنا چاہتا تھا اور گزشتہ ماہ بھی انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی مؤقف کو تسلیم نہیں کیا تھا۔ پاکستان نے مؤقف اپنایا تھا کہ ملک میں سکیورٹی صورتحال کا کوئی مسئلہ نہیں، دیگر ٹیمیں پاکستان میں ...

مزید پڑھیں »

چیف آف نیول سٹاف شوٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نیوی کی برتری بدستو قائم

  پی این ایس شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ کے پانچویں روز مزید 4 ایونٹ ہوئے، جس میں سے 3 میں نیوی نے گولڈ میڈل جیتے، پانچویں روز 3 گولڈ میڈل نیوی کے نام رہے جبکہ ایونٹ میں نیوی 44 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ دفاعی چیمپئن پاکستان نیوی نے اب تک 44 میڈلز اپنے نام کرکے ...

مزید پڑھیں »

نعمان علی کا اپینڈیکس کا آپریشن ; ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے.

  آسٹریلیا میں نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے، نعمان علی کا میلبرن ہسپتال میں اپینڈیکس کا آپریشن ہوا۔ نعمان علی نے گزشتہ روز اچانک پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی، جس کے نتیجے میں ان کے ایمرجنسی میں معائنہ اور سکین کیے گئے جس میں اپینڈیکس کی تشخیص ہوئی۔ بعد ازاں سرجن کے مشورے پر آج ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا 25 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے.

  آل پاکستان انٹر بورڈ سپورٹس گالا میں بوائز کے کھیلوں کے مقابلے 25 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ سپورٹس گالا کے آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا میں ملک بھر سے گرلز اور بوائز کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ رہی ہیں۔ گرلز کے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ; نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری

  نعمان علی کی جگہ محمد نواز لاہور، 23 دسمبر 2023: وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان کو شدید اپینڈیسائٹس کی تشخیص کے بعد تین ٹیسٹ میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان.

  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اعلان سعد بیگ قیادت کریں گے، ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقدہ ہوگا لاہور 23 دسمبر، 2023:ء آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی پندرہ رکنی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعد بیگ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »