روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 دسمبر, 2023

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم یکم اور 2 جنوری کو دوپہر ایک بجے سے شام ساڑھے چار بجے تک پریکٹس کرے گی۔ دورہ آسٹریلیا پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم تیسرے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کیلئے  اسکواڈ کا اعلان کردیا۔   دونوں ٹیمیں 3 تا 7 جنوری تک تاریخی کرکٹ گراؤنڈ سڈنی میں مدمقابل آئیں گی۔ آسٹریلوی اسکواڈ؛ کپتان پیٹ کمنز، ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل وڈ اور ٹریوس ...

مزید پڑھیں »

اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ ; پاکستان نے تین گولڈ میڈلز جیت لئے.

پاکستان کی ماہ نور علی، مہوش علی اور سکھی خان نے اسکاٹش جونیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لئے۔ اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2023ء کے انڈر الیون کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کی ماہ نور علی کا مقابلہ بھارتی کھلاڑی سے تھا، ماہ نور علی نے بھارتی پلیئر کو باآسانی شکست دے کر گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ

پاکستانی اسٹار آصف علی نے خدمات ناقابل فراموش ہیں، ساگرکھنہ دبئی (31 دسمبر 2023) نیو یارک اسٹرائیکرز مالک ساگر کھنہ نے ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ جیتنے پر ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور پاکستانی اسٹار آصف علی کی خاص طور پر تعریف کرتے ہوئے ان کی خدمات کو ناقابل فراموش قرار دیا ہے۔ آصف علی اور کپتان کیرون پولارڈ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ جاری.

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ جاری   کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے آج صبح قذافی اسٹیڈیم لاہور میں فیلڈنگ سیشن کیا پاکستان انڈر19 ٹیم کل صبح 12 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم سیشن اور ...

مزید پڑھیں »

میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، میر سرفراز بگٹی

  میرطارق حسین بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مثبت چہرہ ثابت ہونگے، انکی انتظامی صلاحیتوں کو جانتا ہوں، پاکستان ہاکی کو ایک کڑی نظر رکھنے والے ایڈمنسٹریٹر کی ضرورت تھی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے ہمہ وقت حاضر ہوں، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میر طارق حسین بگٹی کی سینیٹر و سابق وزیر داخلہ پاکستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات صدر ...

مزید پڑھیں »