ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

انڈر19 ایشیا کپ : پاکستان انڈر 19 کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے مدمقابل ہو گی

  انڈر19 ایشیا کپ : پاکستان انڈر 19 کل سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے مدمقابل ہو گی دبئی 14 دسمبر،2023:ء   اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل میں لے آیا ہے جہاں کل وہ متحدہ عرب امارات انڈر 19 کے خلاف مدمقابل ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی

  پاکستان انڈر 19 ٹیم نے آج آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی دو گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھی بھر پور شرکت کی   بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں پاکستان ٹیم کل اپنا سیمی فائنل کا ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔

  فاطمہ ثنا پاکستان ویمنز ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں قیادت کرنے والی 10ویں کپتان بن گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 14 دسمبر 2023: فاطمہ ثنا نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کپتان مقرر۔ ندا ڈار نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل سے باہر ہو گئی ہیں۔   ندا ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کو برطرف کرنے کا فیصلہ معطل

  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع برنی کو برطرف کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عابد حسین چٹھہ نے سمیع برنی کو برطرف کرنے کے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا فیصلہ معطل کردیا ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد اور محمد رضوان دونوں ہی ٹاپ وکٹ کیپر ہیں، کپتان شان مسعود

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہےکہ بحیثیت ٹیم آسٹریلیا کیخلاف کچھ مختلف کرنے کی کوشش کرینگے۔   پرتھ ٹیسٹ سے قبل ٹرافی کی رونمائی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم میں جیت حاصل کرنے کا جذبہ ہے، بیٹنگ اور بولنگ میں اس ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، عامر جمال اور خرم شہزاد ڈیبیو کریں گے.

پاکستان کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے دوران تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کھیلے جائے گی جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں کا جال بے نقاب، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ ٹائم وارپ میں پھنس گئی

تحریر؛ مسرت اللہ جان   ایک حیران کن انکشاف میں، صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ویب سائٹ ڈیجیٹل تعطل میں پھنسی ہوئی ہے، جو کہ اہم اپ ڈیٹس کی عکاسی کرنے میں ناکام ہے۔ سابق سیکرٹری سپورٹس کی جگہ نئے سیکرٹری سپورٹس کی تصویر اور نام تو اپ ڈیٹ کردی گئی ہیں تاہم نئے ڈی جی تاحال ڈیجیٹل ویب پر اپنی ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے واحد ایماندار شخص کی کہانی!

  سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے واحد ایماندار شخص کی کہانی ۔۔ ان صاحب کو حقیقت میں جاننے والے شخص کی زبانی ۔۔   یہ صاحب جو اس وقت سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں موجود ہیے نہ تو اسکا ڈومسائل فاٹا کا تھا اور نہ یہ خود اور پھر بھی انکو ضم اضلاع سے لیکر یہاں تعینات کیا گیا ۔۔ اس نے 2003 میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال

  ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال عاصم اور شاہ زیب ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ گزشتہ ہفتے بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں تاریخی جیت کے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر

  شعیب اختر آئی ایل ٹی 20 کے لیگ یمبیسیڈر مقرر دبئی (13 دسمبر 2023) متحدہ عرب امارات کی انڈر 19 ٹیم نے اے سی سی مینز ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی اس فتح کے بعد نوجوان کھلاڑیوں کی خوشی اس وقت دوگنی ہو گئی جب پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ بولر ...

مزید پڑھیں »