یو ایس اوپن سے جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا

نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)یوایس اوپن گرینڈ سلم سے سابق فرنچ اوپن چیمپئین جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی دستبرداری کا اعلان کردیا۔یو ایس اوپن گرینڈ سلم سے ٹاپ ویمنز کھلاڑیوں کے دستبردار ہونے کا سلسلہ جاری ہے،

عالمی نمبر چار بلینڈا بینسک کے بعد اب جیلینا اوسٹا پینکو نے بھی یو ایس اوپن گرینڈ سلم سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

error: Content is protected !!