روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 فروری, 2024

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔

ورلڈ آرچری ایشیا نے پاکستان آرچری فیڈریشن کی ممبر شپ معطل کر دی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان آرچری فیڈریشن کے صدر عارف حسن اور سیکریٹری وصال خان کے درمیان قانونی جنگ کی وجہ سے جہاں پاکستان میں آرچری گیم کو نقصان ہوا وہاں اب پاکستان کے آرچرز بین القوامی مقابلوں سے بھی محروم ہو جائیں گے، اطلاعات کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے میراتھن کا انعقاد

کراچی۔اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے9 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد ایمار ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں ہاف میرا تھن،10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ کے ساتھ ساتھ 5 کلو میٹر،ایک کلومیٹر کی یونیفائیڈ واک اور وہیل چئیر واک بھی ...

مزید پڑھیں »

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔

  خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔زون چھ وائٹس اور زون چھ ریڈ کی کامیابی۔ زین انور کی شاندار سینچری۔ کراچی: ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں زون چھ وائٹس ...

مزید پڑھیں »

اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان

  اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔ کراچی:ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کر دہ اے ایس نیچرل سٹون انڈر-19 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنلز اور سیمی فائنلز ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا

پریذیڈنٹ ٹرافی فائنل : ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے ہرادیا بلاول بھٹی کی سنچری ، شاہنواز دھانی کی میچ میں 9 وکٹیں پریذیڈنٹ ٹرافی کے فائنل میں ایس این جی پی ایل نے واپڈا کو 519 رنز سے شکست دیدی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچ روزہ فائنل تیسرے دن ہی ختم ہوگیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔

  آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا دفاعی چیمپئن بھارت کو 79 رنز سے شکست دیکر چوتھی بار عالمی چیمپئن بن گیا۔   جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں ہونیوالے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی کے دیگر کھلاڑیوں کی طرح سرفراز احمد کو بھی ناانصافیوں کا نشانہ بنایا گیا ؛ ڈاکٹر جنید علی شاہ

  کراچی کی ٹیموں کی کارکردگی سے یہ بات ثابت ہو گئی کہ کراچی میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے سیزن میں کراچی کے کھلاڑیوں نے اپنے شاندار کھیل سے قائداعظم ٹرافی، ٹی 20 اور انڈر 19 ٹورنامنٹ جیتا جبکہ انڈر 19 تین روزہ اور نیشنل ون ڈے کپ کی رنزاپ رہی ہیں   اس پرفارمنس کے باوجود کراچی کے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

  سپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کوئٹہ(ترجمان بسجا) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

جائنٹس نے ابوظبی کو 3 رنز سے شکست دیکر کوالیفائر ون میں جگہ بنالی

  جائنٹس نے ابوظبی کو 3 رنز سے شکست دیکر کوالیفائر ون میں جگہ بنالی دبئی (11 فروری 2024) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 28 ویں میچ میں گلف جائنٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 3 رنز سے شکست دیدی کپتان جیمز ونس نے 39 گیندوں پر 50 رنز ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا

  دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا ابوظبی (11 فروری 2024) دبئی کیپیٹلز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس کو 19 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ٹورنامنٹ میں اپنی 5 ویں فتح حاصل کی۔ اس نتیجے کے بعد ڈیزرٹ وائپرز اب پلے آف میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں ...

مزید پڑھیں »