ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے مسرت اللہ جان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے پاس کبڈی کے میدان میں چمکنے کابہترین موقع آگیا کیونکہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔ سلیکشن کا عمل 26 فروری کو پشاور کے واحد گڑھی گراو¿نڈ میں ہوگا جس میں منتخب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ چین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا چیرمین ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اصفہ آباد گراؤنڈ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سجاس کی مالی مشکلات کم کرنے کے لئے سندھ حکومت سے خصوصی گرانڈ کی سفارش کرونگا، مرتضیٰ وہاب نئی نسل میں سندھ کی ثقافت، تاریخی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ سیریز ؛ پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں دبئی میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ بھارت کو بیٹگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 212 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; ملتان سلطانز کی تیسری کامیابی ‘ لاہورقلندرز کی شکست کی ہیٹرک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس یل) کے نویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں اور ملتان سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔ ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف 167 رنز کا ہدف 19ویں اوور کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاذاللہ خَان کرکٹ اکیڈمی کے بارے میں معلومات دینے سے میں ناکام

  صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ معاذاللہ خَان کرکٹ اکیڈمی کے بارے میں معلومات دینے سے میں ناکام ، شہری نے رائٹ ٹو کمیشن میں درخواست دیدی مسرت اللہ جان خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے صوبے کی پہلی سرکاری کرکٹ اکیڈمی معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے حوالے سے معلومات مقررہ دن گزرنے کے باوجود فراہم نہیں کی . پشاور سے تعلق ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ; چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملتان سٹیڈیم آمد ؛ میچ بھی دیکھا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9۔ملتان میں بھی کرکٹ کاجوش، پانچواں روز، وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی ملتان سٹیڈیم پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ دیکھا چیرمین پی سی بی نے دونوں ٹیموں کے کھیل کی تعریف کی صوبائی وزراء عامر میر۔ بلال افضل۔ مشیر وہاب ریاض۔ انسپکٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کے ٹاپ بیٹر بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابر اعظم 271 اننگز میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم نے یہ سنگ میل ...

مزید پڑھیں »

18ویں سندھ گیمز 23 سے 26 فروری تک جاری رہیں گے، نگران وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ

سندھ گیمز/ نگراں وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ، نگران وزیر کھیل ڈاکٹر سید جنید علی شاہ/ پریس کانفرنس۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نگراں وزیر کھیل، ثقافت، امور نوجوانان سندھ ڈاکٹر سید جنید علی شاہ اور نگراں وزیر اطلاعات سندھ محمد احمد شاہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوۓ علان کیا ہے کہ 18ویں سندھ گیمز کا آغاز رواں ماہ 23 فروری ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!