پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ، کھلاڑیوں کی تیسرے دن بھی ٹریننگ جاری رہی۔ کھلاڑیوں کا اپٹن سٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن ہوا، پاکستان ویمنز ٹیم کل اپنا پہلا پریکٹس میچ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی میچ ای سی بی ڈویلپمنٹ الیون کے خلاف مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجے اپٹن سٹیل کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مئی, 2024
سلطان اذلان شاہ کپ ؛ پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیدی
ملائشیا میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دیکر ایونٹ کے فائینل کے لئے مضبوط امیدوار کے طور پر اپنی حیثیت ثابت کردی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست ...
مزید پڑھیں »چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ یونین کلب کراچی میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی۔ مسٹر راشد اقبال مارکیٹنگ ہیڈ پاکستان بیوریگ لمیٹڈ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ احمد علی راجپوت ‘شہزاد کاظمی’ منیجر یونین کلب، محمد خالد رحمانی، ...
مزید پڑھیں »امریکہ کے لئے چیلنج… ٹی – 20 ورلڈ کپ 2024….. تحریر خالد نیازی
امریکہ کے لئے چیلنج… ٹی – 20 ورلڈ کپ 2024….. (تحریر خالد نیازی) ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ٹی- 20 ورلڈ کپ شروع ھونے میں ایک مہینے سے بھی کم وقت رہ گیا ھے…. سب سے دلچسپ بات یہ ھے کہ پہلی دفعہ امریکہ کی 3 ریاستوں میں کرکٹ کے عالمی مقابلے منعقد ھونگے… جو بظاھر ICC کی کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی آئر لینڈ پہنچ گئی۔
پاکستان ٹیم ڈبلن میں کل پہلا ٹریننگ سیشن کرے گی پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی آئر لینڈ پہنچی ہے، محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے ...
مزید پڑھیں »16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگی.
16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ آج سے کراچی کے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی ۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں آرگنائزرز نے بتایا کہ ایونٹ 12 مئی تک جاری رہےگا جس میں عالمی رینکنگ کے 19 انٹرنیشنل اور 5 پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، ...
مزید پڑھیں »واپڈا نے 53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی
واپڈا نے ایک مرتبہ پھرکامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرتے ہوئے53ویں قومی جمناسٹک چیمپئین شپ جیت لی۔ واپڈا کے کھلاڑیوں نے چیمپئین شپ میں مجموعی طور پر 6 سونے، 4 چاندی اور4کانسی کے تمغے حاصل کئے جبکہ آرمی نے 2 سونے، 2 چاندی اور 4 کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ واپڈا کے محمد افضل چیمپئین شپ ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ اور واپڈا نے سلور میڈلز جیت لیے.
پہلے انٹر ڈیپارٹمنٹ ٹینس کپ میں ایئر فورس نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا، واپڈا نے سلور جبکہ آرمی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ آخری روز ایئر فورس نے واپڈا کو دو صفر اور سوئی ناردرن نے نیوی کو ایک صفر سے شکست دی۔پہلے سنگلز میں ایئرفورس کے یوسف خلیل نے واپڈا کے محمدعابد کو چھ دو، چھ چار سے ...
مزید پڑھیں »