رپورٹ ; مسرت جان کے پی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے معذور ملازم کی آرگنائزر سے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے درخواست ، آرگنائزر نے پہلے اسے جھوٹ قراردیا بعد ازاں ویڈیو سامنے آنے پر اسے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کا معاملہ قرار دیا کم و بیش پچھتر لاکھ سے زائد روپے ان مقابلوں کو کرانے کیلئے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے مختص کئے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2024
فوٹو جرنلسٹ خالد غنی پشاور میں منعقدہ اسپیشل پرسن گیمز میں چمکتا ہوا ستارہ بن گیا
فوٹو جرنلسٹ خالد غنی پشاور میں منعقدہ اسپیشل پرسن گیمز میں چمکتا ہوا ستارہ بن گیا پشاور: پشاور کے سینئر فوٹو جرنلسٹ خالد غنی نے پشاور میں منعقدہ اسپیشل پرسن گیمز میں اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے تیر اندازی کے روایتی کھیل آرچری میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا، اورآرچری کی سرپرتی کرنے والوں کی توجہ ...
مزید پڑھیں »شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کو لانے کا الزام
شاہ طہماس میں فٹ بال میچ ، ڈیرہ کی ٹیم پر پروفشنل کھلاڑیوں کولانے کا الزام انٹر مدارس فٹ بال مقابلوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان کی ٹیم پر مدارس کے علاوہ دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا انکشاف کیا گیا ، یہ انکشاف گذشتہ روز شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں ڈیرہ اسماعیل خان اور مردان کی انٹر ...
مزید پڑھیں »سندھ نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے دو روزہ اوپن ٹرائلز 4 مئی سے شروع ہونگے
سندھ نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز 4 مئی سے شروع ہونگے اسلام آباد (نوازگوھر) سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ نیٹ بال مرد اور خواتین ٹیموں کے چنائو کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ٹرائلز 4 مئی سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر، کراچی میں شروع ہونگے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد کیا جائے گا حارث رؤف ۔ حسن علی اور سلمان علی آغا کی ٹیم میں واپسی ۔ اعظم خان ۔ عرفان خان اور محمد رضوان فٹ ...
مزید پڑھیں »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ملائیشیا روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عماد بٹ کی قیادت میں 18 رکنی ٹیم کے ہمراہ طارق بگٹی، رانا مجاہد اور 5 رکنی مینجمنٹ بھی ملائیشیا روانہ ہوئی، مینجمنٹ میں رولینٹ آلٹمنز ہیڈ کوچ، ذیشان اشرف، منیجر محمد عثمان، اسسٹنٹ کوچ ندیم لودھی، ویڈیو انالسٹ محمد وقاص اور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ آئندہ سال ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔جہاں وہ انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مقامی گراؤنڈ اسٹاف کیساتھ اپنا تجربہ شیئر کیا۔ کراچی کے بعد ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا.
پاکستانی ننھے اسکواش کھلاڑی ارمان راجہ نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا میلبورن(عبدالوحیدربانی) آسٹریلیا جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور کانسی کے تمغے جیت لئے. دس سالہ ارماس علی راجہ نے کانسی کا میڈل اپنے نام کیا. بیماری کے باعث ارماس ٹورنامنٹ جاری نہ رکھ سکے. ارماس راجہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ : لاہور، کراچی اور راولپنڈی کی کامیابی کوئٹہ کی ٹیم 53 رنز پر آؤٹ، ارم جاوید اور لائبہ فاطمہ کی نصف سنچریاں فیصل آباد یکم مئی 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں لاہور، کراچی اور راولپنڈی نے کامیابی حاصل کرلی۔ بارش اور خراب موسم کی وجہ سے ...
مزید پڑھیں »سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات ؛ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے
سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے انتخابات:پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے ظفر یار خان چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر،شاہد مسعود سیکریٹری،فرقان حسین خازن منتخب کراچی (اسپورٹس رپورٹر)ظفریار خان سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے چیئر مین،شاہ نعیم ظفر صدر، شاہد مسعود (کراچی)سیکریٹری اور فرقان حسین(کراچی) خازن منتخب ہو گئے جبکہ پرویز احمد خان پیٹرن بن گئے۔ سندھ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »