ایشین مینز والی بال کپ ؛ پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے ویتنام کو ایشین والی بال میں شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

ایشین مینز والی بال کپ میں پاکستان نے ویتنام کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عیسیٰ ٹاؤن بحرین میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان اور ویتنام کے درمیان کافی دلچسپ مقابلہ ہوا ، پاکستان کو پہلے سیٹ میں 25 ، 19سے شکست ہوئی، دوسرے سیٹ میں پاکستان نے کم بیک کرتے ہوئے 27، 25 سے کامیابی حاصل کی۔

تیسرا سیٹ بھی پاکستان کے نام رہا جس میں پاکستان نے 25 ، 23 سے فتح سمیٹی، چوتھا سیٹ ویتنا م نے 25 ، 21 سے جیت کر مقابلہ برابر کردیا

لیکن پانچویں اور آخری سیٹ میں پاکستان نے 15 ، 12 کے سکور سے فتح سمیٹی اور سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

کل پاکستان کا سیمی فائنل میں مقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا جس نے کوارٹر فائنل میں میزبان بحرین کو شکست دی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto