ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان ; میچز 18 اگست سے شروع ہونگے ; خالد نفیس

ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا گیا۔

میچز 18 اگست سے شروع ہونگے : خالد نفیس

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز 18 اگست سے کراچی کے مختلف گراؤنڈز پر شروع ہو رہے ہیں۔

ٹورنامنٹ کے تمام میچز ٹرف وکٹوں پر پی سی بی ایک روزہ قوانین کے تحت کھیلے جائیں گے جو کہ 40 اوورز پر مشتمل ہوں گے اور ایک بالر کو 8 اوورز کرانے کی اجازت ہو گی۔

شرکت کرنے والی ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے میچز کے بارے میں فوری طور پر اپنے زونل عہدے داران یا ٹورنامنٹ سیکرٹری محمد توصیف صدیقی سے رابطہ قائم کریں ۔ پروگرام کے مطابق بروز اتوار 18اگست : کراچی جیمخانہ کا مقابلہ خضرا اسپورٹس سے کراچی جیمخانہ گراؤنڈ پر ہو گا۔

دیگر میچز کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔

19 اگست : نیا ناظم آباد کا الحسینی کولٹس سے نیا ناظم آباد اسٹیڈیم، 20 اگست : شیراز اسپورٹس کا زیڈ اے اسپورٹس سے افزا گراؤنڈ پر ، کامران کرکٹ کلب کا دھلی بوائز کرکٹ کلب سے لانڈھی جیمخانہ گراؤنڈ پر،

دوآب کرکٹ کلب کا ینگ فائٹر کرکٹ کلب سے ینگ فائٹر گراؤنڈ پر ،اسٹوڈنٹس اسپورٹس کا وائرلیس جیمخانہ سے اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر، داور اسپورٹس کولٹس کا آغا خان جیمخانہ سے آغا خان جیم خانہ پر ،

21 اگست : فضل حسین کرکٹ کلب کا صادق جیم خانہ سے لا نڈھی جیم خانہ پر ، اورنگی یونائیٹڈ کا آزاد کرکٹ کلب سے افزا گراؤنڈ پر ، کراچی ویسٹ کا نیو نیسٹ سے اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر ، ینگ فائٹر کولٹس کا گلزار کرکٹ کلب سے ینگ فائٹر گراؤنڈ پر

22 اگست : شاہین جیم خانہ کا الحسینی کرکٹ کلب سے آصف آباد اسپورٹس گراؤنڈ پر ، سن کرکٹ کلب کا این ۔کے۔ رینجرز سے افزا گراؤنڈ پر، شمع اسپورٹس کا تیسر ٹاون ٹائیگر سے کے سی اے اسٹڈیم پر ، پیرا ماونٹ کرکٹ کلب کا کراچی ایگلٹس سے لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر ,

26 اگست : لیٹ اسماعیل جعفر کا ملیر اسپورٹس سے کے سی اے اسٹڈیم پر ، لاروش کرکٹ کلب کا محمود خان کرکٹ کلب کلب سے اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر ،ایس ایم ایس جیم خانہ کا ریکریشن کرکٹ کلب سے عید گاہ گراؤنڈ ناظم آباد ،

27 اگست : فرحان کرکٹ کلب کا پنجاب کرکٹ کلب سے لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر ، رضویہ اسپورٹس کا منصورہ اسپورٹس سے افزا گراؤنڈ پر ،رہبر اسپورٹس کا ابوریحان کرکٹ کلب سے اسٹوڈنٹس گراؤنڈ پر ، ہمدم کرکٹ کلب کا نیو یونائیٹڈ جیم خانہ سے ینگ فائٹر گراؤنڈ پر ، ڈھاکا اسپورٹس کا اورنگی مسلم کرکٹ کلب کے سی سی اے اسٹڈیم پر ،

28 اگست :ماڈل کرکٹ کلب کا الرحمان کرکٹ کلب سے ینگ فائٹر گراؤنڈ پر ، حیدر ی جیم خانہ کا کامریڈ اسپورٹس سے لا نڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر ، نیشنل جیم خانہ کا پاک کریسنٹ کرکٹ کلب سے افزا گراؤنڈ پر ، نارتھ شائر کا اے اے ایس کرکٹ کلب زون ایک سے کے سی سی اے اسٹڈیم پر ،

29 اگست : گڈ لک کرکٹ کلب کا ناظم آباد کولٹس سے افزا گراؤنڈ پر ، راوی جیمخانہ کرکٹ کلب کا بلدیہ جیمخانہ سے کے سی سی اے اسٹڈیم پر ، الممتاز کرکٹ کلب کا کورنگی فرینڈز کولٹس سے لا نڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport