انڈر19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انڈر19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

دوسرے انڈر 19 ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کی میزبانی ملائشیا کے سپرد کی گئی ہے، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری 2025 تک کھیلا جائے گا، جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ایونٹ کے گروپ اے میں بھارت، ویسٹ انڈیز ،سری لنکا اور ملائشیا شامل ہوں گی جبکہ گروپ بی پاکستان، انگلینڈ، آئر لینڈ اور امریکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

گروپ سی میں نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، افریقا کوالیفائر اور سماؤ شامل ہیں، اس کے علاوہ گروپ ڈی میں آسٹریلیا، بنگلادیش ،ایشیا کوالیفائر اور سکاٹ لینڈ شامل ہیں۔

گروپس کی ٹاپ تین ٹیمیں سپر 6 مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی، ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز 31 جنوری جبکہ فائنل 2 فروری کو ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں شریک بھارتی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport