پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی۔
ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی اسلام آباد کلب میں ہوئی۔
ٹرافی کی رونمائی پاکستان شاہینز کے کپتان محمد حارث اور بنگلہ دیش اے کے کپتان توحید ہریدوئے نے کی۔
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔
پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کل اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل مقابل ہوں گے۔